مندرجات کا رخ کریں

العدل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

العدل اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • العدل کے معنی ہیں انصاف کرنے والا، اس کی بارگاہ میں ظلم اور جو روستم عقلا محال ہے۔
  • افراط و تفریط سے بچتے ہوئے درمیانی راستہ اختیار کرنا، عدل کہلاتا ہے، اوریہ بھی کہا گیا ہے کہ: عدل مصدر ہے جس کے معنی عدالت کے ہیں چنانچہ عدل در حقیقت اعتدال واستقامت ہے یعنی حق کی طرف مائل ہونے کو عدل کہتے ہیں۔ (التعریفات للجرجاني، ص106)۔

کائنات میں ہر شے عدل پر قائم ہے جو چیز جس جگہ کے لیے پیدا کی گئی اسی کے لیے ہے اس کو بدلنا نظام کو درہم برہم کرنا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے