مندرجات کا رخ کریں

الحلیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الحليم

الحلیم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • الحلیم کے معنی بردبار کے ہیں۔
  • اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”، ( الاحزاب: 15)
  • اور اللہ تعالیٰ تمھارے دلوں کے خیالات جانتا ہے اور اللہ تعالیٰ سب کچھ جاننے والا، بردبار ہے۔
  • الحلیم وہ ہوتا ہے جو نا فرمانوں کو سزا دینے میں جلدی نہ کرتا ہو۔ بلکہ وہ انھیں مہلت دیتا ہے تاکہ وہ توبہ کر لیں۔ بلکہ نا فرمانوں اور گناہگاروں کو ان کی نافرمانیوں اور گناہوں کے باوجود رزق دیتا ہے۔ وہ درگزر کرنے والا اور بردبار ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے