الخافض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

الخافض اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • الخافض کے معنی ہیں پست کرنے والا،وہ ذات جو کفار کو بد بختی کے ذریعے پست کرتی ہے۔ نافرمانوں کو پست کرنے والا،پست اور ذلیل کرنے والی۔ جو دنیا میں مغرور تھے،
  • فاروق اعظم اس کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔ خفضت اعداء اللہ فی النار و رفعت اولیاء اللہ فی الجنۃ۔ یعنی قیامت اللہ تعالیٰ کے دشمنوں کو آتش جہنم میں نگونسار کر دے گی اور اولیاء اللہ کو جنت میں سر بلندو سرفراز کرے گی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تفسیر ضیاء القرآن، پیر کرم شاہ،سورۃ الواقعہ آیت 3
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے