مندرجات کا رخ کریں

العلیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
العليم

العلیم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

العلیم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ہے ۔ جو قرآن مجید ، فرقان حمید میں تقریباََ 150 مرتبہ آیا ہے۔

وَلَہٗ مَا سَکَنَ فِی الَّیْلِ وَالنَّھَارِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ (سورۃ الانعام:6/13)

ترجمہ:اور اس خدا کے لیے وہ تمام چیزیں ہیں جو رات اور دن میں ثابت ہیں اور وہ سب کی سننے والا اور سب کا جاننے والا ہے۔

ہر وہ موجود اللہ تعالیٰ کے قبضۂ ملکیت میں ہے، جو رات اور دن میں سکونت اختیار کیے ہوئے ہے۔ دن کو اپنی بقا کے لیے سعی کرتے ہیں، رات کو خرچ شدہ توانائی، انرجی کا اعادہ اور تلافی کرتے ہیں۔ اس طرح گردش لیل و نہار میں ان کی بقا و ارتقا کا راز مضمر ہے۔ ان سب کے امور حیات کی تدبیر اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔

رات کی تاریکی میں اٹھنے والی آوازیں ہوں یا دن کی شورش، پردۂ شب میں ہونے والی جنبش ہو یا دن کی روشنی، سب یکساں طور پر اللہ کے سامنے ہیں۔

اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے