ایل جی این وی ٹچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایل جی این وی ٹچ (VX11000)
صانعایل جی الیکٹرونکس
ہم آہنگ نیٹورکسEVDO , 1X, 3G connection
دستیاب بلحاظِ ملکجون 5, 2009
پیشروایل جی ووییجر
جانشینLG Genesis
Form factorClamshell (Candybar/flip)
ابعاد4.52 x 2.16 x 0.66 inches (115 x 55 x 17 mm)
وزن140g (4.92 oz)
آپریٹنگ سسٹمBREW
ریم250 ایم بی
قابل نقل میموریup to 16 GB (microSD)
بیٹری950 mAh
ڈسپلےLCD 800 x 480
بیرونی ڈسپلےLCD 800 x 480
عقبی کیمرا3.2-megapixel
Hearing aid compatibilityM4/T4

ایل جی این وی ٹچ (انگریزی: LG enV Touch) جو Voyager 2 یا VX11000 کے ناموں سے بھی معروف ہے، ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو مورخہ 5 جون 2009ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • پیچھے کا کیمرا: 3.2 میگاپکسل
  • سکرین: ایل سی ڈی 800 × 480
  • وزن: 140 گرام
  • ریم: 250 ایم بی

حوالہ جات[ترمیم]