ایل جی آپٹیمس ایل 3

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایل جی آپٹیمس ایل 3 ای 400
LG L3 with Russian interface
برانڈایل جی کارپوریشن
صانعایل جی الیکٹرونکس، انکارپوریشن
سلسلہآپٹیمس
ہم آہنگ نیٹورکسجی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن
850, 900, 1800, 1900 MHz
3 جی یو ایم ٹی ایس/ارتقاء ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس
(3,6 Mbit) 900, 2100 MHz
اشاعتفروری 2012
جانشینLG Optimus L3 II
متعلقہایل جی آپٹیمس فور ایکس ایچ ڈی
ایل جی آپٹیمس ایل 5
ایل جی آپٹیمس ایل 7
ایل جی آپٹیمس ایل 9
قِسماسمارٹ فون
Form factorBar
ابعادH 102.6mm
W 61.6mm
D 11.9mm
وزن110 g
آپریٹنگ سسٹماینڈروئیڈ ورژن 2.3 جنجربریڈ
سی پی یوQualcomm Snapdragon MSM7225A, 800میگاہرٹز
جی پی یوAdreno 200
ریم384 ایم بی ریم
میموری1GB eMMC
قابل نقل میموریmicroSD (supports up to 32GB)
بیٹری1,500mAh
انپٹTouch
ڈسپلے3.2-inch (240x320) TFT (125 ppi)
عقبی کیمراتصویر: 3.15 پکسل (2048×1536)
ویڈیو: 640×480
فرنٹ کیمرانہیں
کنیکٹی ویٹیوائی-فائی آئی ای ای ای 802.11,
Wi-Fi Hotspot, DLNA ,
Bluetooth 3.0 + A2DP

ایل جی آپٹیمس ایل 3 (انگریزی: LG Optimus L3) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو فروری 2012ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • فرنٹ کیمرا: موجود نہیں
  • پیچھے کا کیمرا: 3.15 میگاپکسل
  • سکرین: 240×320
  • وزن: 110 گرام
  • سی پی یو: 800 میگاہرٹز
  • ریم: 384 میگابائٹ
  • میموری: 1 گیگابائٹ

حوالہ جات[ترمیم]