ایل جی آپٹیمس ایل 5

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایل جی آپٹیمس ایل 5 ای 610
برانڈ ایل جی کارپوریشن
صانع ایل جی الیکٹرونکس، انکارپوریشن
سلسلہ آپٹیمس
ہم آہنگ نیٹورکس جی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن
850, 900, 1800, 1900 MHz
3 جی یو ایم ٹی ایس/ارتقاء ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس
(7,2 Mbit) 900, 2100 MHz
اشاعت جون 2012[1]
جانشین ایل جی آپٹیمس ایل 5 2
متعلقہ ایل جی آپٹیمس فور ایکس ایچ ڈی
ایل جی آپٹیمس ایل 3
ایل جی آپٹیمس ایل 7
ایل جی آپٹیمس ایل 9
قِسم اسمارٹ فون
Form factor بار
ابعاد H 118.3mm
W 66.5mm
D 9.9mm
وزن 125 g
آپریٹنگ سسٹم Android 4.0 Ice Cream Sandwich (upgradable to Android 4.1 Jelly Bean)
سی پی یو 800MHz
جی پی یو Adreno 200
ریم 512 MB LP DDR2 RAM
میموری 4GB eMMC
قابل نقل میموری microSD (supports up to 32GB)
بیٹری 1,540mAh
ڈسپلے 4-انچ (320x480) ٹی ایف ٹی
عقبی کیمرا 5.0 پکسل
فرنٹ کیمرا نہیں
کنیکٹی ویٹی وائی-فائی آئی ای ای ای 802.11,
Wi-Fi Direct, DLNA ,
بلوٹوتھ

ایل جی آپٹیمس ایل 5 (انگریزی: LG Optimus L5) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو جون 2012ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • فرنٹ کیمرا: موجود نہیں
  • عقبی کیمرا: 5.0 میگاپکسل
  • سکرین: 320×480 ٹی ایف ٹی
  • وزن: 125 گرام
  • سی پی یو: 800 میگاہرٹز
  • ریم: 512 میگابائٹ
  • میموری: 4 گیگابائٹ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "LG Optimus L5 E610"۔ GSMArena.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-30۔