ایل جی آپٹیمس ایل 9

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایل جی آپٹیمس ایل 9 پی 760
برانڈ ایل جی کارپوریشن
صانع ایل جی الیکٹرونکس انکارپوریشن
سلسلہ آپٹیمس
ہم آہنگ نیٹورکس 2 جی جی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن
850, 900, 1800, 1900 MHz
3 جی یو ایم ٹی ایس/ارتقاء ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس
(21 Mb/s down, 5.76 Mb/s up) 900, 2100 MHz
اشاعت December 19, 2012[1]
دستیاب بلحاظِ ملک N/A
پیشرو ایل جی آپٹیمس ایل 7
جانشین LG Optimus L9 II
متعلقہ ایل جی آپٹیمس فور ایکس ایچ ڈی
ایل جی آپٹیمس ایل 3
ایل جی آپٹیمس ایل 5
ایل جی آپٹیمس ایل 7
قِسم اسمارٹ فون
Form factor بار
ابعاد H 131.9 ایم ایم
W 68.2 ایم ایم
D 9.1 ایم ایم
وزن 125 g
آپریٹنگ سسٹم اینڈروئیڈ 4.0.4 آئس کریم سینڈوچ (قابل تجدید تا 4.1.2 جیلی بین)
SoC TI OMAP 4430
سی پی یو Dual-core 1 GHz Cortex-A9 TI OMAP 4430
جی پی یو PowerVR SGX540
ریم 1 جی بی ریم (قابل استعمال: 786 ایم بی)
میموری 4 GB eMMC
قابل نقل میموری microSD (supports up to 32GB)
بیٹری 2,150 mAh Li-Ion
انپٹ ٹچ سکرین
ڈسپلے 4.7-inch (540x960) IPS LCD (234 PPI) (4.5-inch in P769)
عقبی کیمرا 5.0 پکسل (8.0 پکسل in P768) LED flash
فرنٹ کیمرا وی جی اے (640x480)
کنیکٹی ویٹی وائی-فائی آئی ای ای ای 802.11,
Wi-Fi Direct, DLNA ,
Bluetooth 3.0 + A2DP, EDR, NFC (only in some markets)
مخصوص شرحِ جذب Head: 0.4 W/kg 1 g
Body: 0.853 W/kg 1 g
Hotspot: 0.853 W/kg 1 g[2]

ایل جی آپٹیمس ایل 9 (انگریزی: LG Optimus L9) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ ٹچ سکرین اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو مورخہ 19 دسمبر 2012ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • فرنٹ کیمرا: وی جی اے (640x480)
  • عقبی کیمرا: 5.0 میگاپکسل
  • سکرین: ایل سی ڈی 540×960
  • وزن: 125 گرام
  • سی پی یو: 1 گیگاہرٹز ڈول کور
  • ریم: 1 گیگابائٹ
  • میموری: 4 گیگابائٹ

حوالہ جات[ترمیم]