ایل جی جی 3

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایل جی جی 3
LG G3 in metallic black
برانڈG series
صانعایل جی الیکٹرونکس
نعرہSimple is the New Smart
ہم آہنگ نیٹورکجی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن 850/900/1800/1900
سی ڈی ایم اے 1.9 GHz CDMA PCS/800 MHz
یو ایم ٹی ایس / ایل ٹی ای
یو ایم ٹی ایس 1900, 2000Mhz And TD-LTE(China Mobile Plus Network)
اشاعت اول28 مئی 2014ء (2014ء-05-28)
پیشروایل جی جی2
جانشینLG G4
متعلقہLG G Flex 2
طرزاسمارٹ فون
Form factorسلیٹ
ابعاد146.3  ملی میٹر (5.76 انچ) H
74.6  ملی میٹر (2.94 انچ) W
8.9  ملی میٹر (0.35 انچ) D
وزن149 گرام (5.3 oz)
موبائل آپریٹنگ سسٹماصل: اینڈروئیڈ اینڈروئیڈ کٹکیٹ
حالیہ: اینڈروئیڈ اینڈروئیڈ لالی پاپ
System on chipکوالکوم Snapdragon 801
سی پی یو2.5 GHz quad-core Krait 400
جی پی یوAdreno 330
میموری2 GB (16 GB model)
3 GB (32 GB model)
سٹوریج16 جی بی یا 32 جی بی
قابل نقل میموریmicroSDXC 128 جی بی تک
بیٹری3000 mAh
ڈسپلے5.5 انچ (140  ملی میٹر) 2560x1440
(534 ppi) 1440p IPS LCD
عقبی کیمرا13 پکسل 1/3.06 in[1] OIS+, F2.4, dual-tone LED flash, Hybrid infrared autofocus
فرنٹ کیمرا2.1پکسل، F2.0
SAR0.29 W/kg
ویب سائٹhttp://www.lg.com/us/mobile-phones/g3

ایل جی جی 3 (انگریزی: LG G3) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ یہ فون مورخہ 28 مئی 2014ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • فرنٹ کیمرا: 2.1 میگاپکسل
  • عقبی کیمرا: 13 میگاپکسل
  • سکرین: 2560×1440
  • وزن: 149 گرام
  • سی پی یو: 2.5 گیگاہرٹز کواڈ کور
  • ریم: 2 گیگابائٹ (16 جی بی)، 3 گیگابائٹ (32 جی بی)
  • میموری: 16/32 گیگابائٹ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "LG G3 camera sensor and performance details surface: in-depth look at specs"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2014