ایل جی پراڈا 3.0

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
پراڈا فون از ایل جی 3.0 (یا ایل جی پراڈا 3.0)
LG PRADA 3.0.jpg
A Prada Phone By LG 3.0 being unveiled.
برانڈ PRADA/LG
صانع ایل جی
سلسلہ پراڈا فون از ایل جی
ہم آہنگ نیٹورک 850/900/1800/1900 2G networks , 900/1900/2100 3G networks (International Model LG-P940)
CDMA 800 Mhz (Global CDMA)
Korean PCS CDMA 1.8 Ghz(LG U+ Variant)
پیشرو ایل جی پراڈا II
متعلقہ ایل جی پراڈا
طرز اسمارٹ فون
Form factor Candybar
ابعاد 127.5 x 69 x 8.5 mm
وزن 138g
موبائل آپریٹنگ سسٹم Android 2.3
سی پی یو 1 GHz dual-core ARM Cortex-A9 SoC processor; TI OMAP4430
جی پی یو PowerVR SGX540
میموری 1 GB Ram
سٹوریج 8 GB (Global Variant)
16 GB (South Korea Variant)
4 GB(Japan NTT DoCoMo Variant)
قابل نقل میموری MicroSD up to 32gb
بیٹری 1540 mAh
ڈیٹا انپٹس Multi-touch ٹچ سکرین, accelerometer, proximity, compass, aGPS and stereo-fm radio
ڈسپلے IPS nova 480 x 800 pixels, 4.3 inches, 800 nits
عقبی کیمرا 8 megapixels with LED flash [1]
فرنٹ کیمرا 1.3 megapixels
کنیکٹی ویٹی Wi-Fi 802.11 b/g/n, Wi-Fi hot spot, DLNA, Bluetooth v3.0 with A2DP & EDR, NFC, microUSB v2.0 (Support MHL)
دیگر Mobile TV(DMB-South Korea, Oneseg-Japan), FM-Radio

ایل جی پراڈا 3.0 (انگریزی: LG Prada 3.0) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ یہ فون جنوری 2012ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • فرنٹ کیمرا: 1.3 میگاپکسل
  • عقبی کیمرا: 8 میگاپکسل
  • سکرین: 480 × 800
  • وزن: 138 گرام
  • سی پی یو: 1 گیگاہرٹز ڈول کور
  • ریم: 1 گیگابائٹ
  • میموری: 8 گیگابائٹ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "LG Prada 3.0 - Full Phone Specifications"۔ gsmarena.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 11 February 2012۔