ایل جی جی 2 منی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایل جی جی 2 منی
LG G2 Mini in White
برانڈجی سیریز
صانعایل جی الیکٹرونکس
اشاعتاپریل 29، 2014؛ 9 سال قبل (2014-04-29)
متعلقہایل جی جی2
ایل جی جی پرو 2
قِسماسمارٹ فون
Form factorسلیٹ
ابعاد129.6  ملی میٹر (5.10 انچ) H
66  ملی میٹر (2.6 انچ) W
9.8  ملی میٹر (0.39 انچ) D
وزن121 گرام (4.3 oz)
آپریٹنگ سسٹماینڈروئیڈ 5.0.2
SoCکوالکوم Snapdragon 400 MSM8226 (Global WCDMA Variant)
کوالکوم Snapdragon 400 MSM8926 (Global LTE Variant)
nVDIA Tegra 4i SP3X (South American Variant)
سی پی یو1.2 GHz ARM Cortex-A7 (Global Variant)
ARM Cortex-A9 R4 MP4 1.7 Ghz (South America Variant)
جی پی یوAdreno 305 (Global Variant)
nVIDIA ULP GeForce 660 MHz (South American Variant)
ریم1 جی بی ریم
میموری8 جی بی
قابل نقل میموریmicroSD up to 64GB
بیٹریLi-Pol 2,440 mAh
ڈسپلے4.7 انچ (120  ملی میٹر) diagonal
qHD IPS LCD 960x540 (234 ppi)
عقبی کیمرا8 MP (Global Variant), 13 MP OIS(South American Variant), LED flash
فرنٹ کیمرا1.3 MP

ایل جی جی 2 منی (انگریزی: LG G2 Mini) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ یہ فون مورخہ 29 اپریل 2014ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • فرنٹ کیمرا: 1.3 میگاپکسل
  • عقبی کیمرا: 8 میگاپکسل
  • سکرین: 960×540
  • وزن: 121 گرام
  • سی پی یو: 1.2 گیگاہرٹز کواڈ کور
  • ریم: 1 گیگابائٹ
  • میموری: 8 گیگابائٹ

حوالہ جات[ترمیم]