ایل جی آپٹیمس وی یو 2

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
LG Optimus Vu II
برانڈ ایل جی کارپوریشن
صانع ایل جی کارپوریشن الیکٹرونکس، انکارپوریشن
سلسلہ آپٹیمس
ہم آہنگ نیٹورکس جی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن
850, 900, 1800, 1900 MHz
3G یو ایم ٹی ایس/HSPA+
900, 2100 MHz / 850, 2100 MHz 4G LTE 800 MHz
اشاعت ستمبر 27، 2012 (KR)
متعلقہ ایل جی آپٹیمس جی
ایل جی آپٹیمس جی پرو
سامسنگ گیلکسی نوٹ 2
قِسم اسمارٹ فون
Form factor Touchscreen
ابعاد H 132.2 mm
W 85.6 mm
D 9.4 mm
وزن 159 g
آپریٹنگ سسٹم گوگل اینڈروئیڈ v4.0.4 ICS (قابل تجدید تا اینڈروئیڈ 4.4.2 کٹ کیٹ)
سی پی یو Krait Dual-core 1.5 GHz
جی پی یو Adreno 225
ریم 2 جی بی ریم
میموری 32 جی بی
قابل نقل میموری 32 جی بی
بیٹری 2,150 mAh
انپٹ ٹچ
ڈسپلے 5.0-inch (768×1024) IPS LCD (256 ppi)
عقبی کیمرا 8 پکسل، 1080p at 30 FPS video
فرنٹ کیمرا 1.3 پکسل
کنیکٹی ویٹی Wi-Fi آئی ای ای ای 802.11,
Wi-Fi Hotspot, DLNA,
Bluetooth 4.0 + A2DP
NFC

ایل جی آپٹیمس وی یو II (انگریزی: LG Optimus Vu II) جو جنوبی کوریا میں LG Vu 2 کے نام سے بھی معروف ہے، ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون/ٹیبلٹ کمپیوٹر ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو مورخہ 27 ستمبر 2012ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • فرنٹ کیمرا: 1.3 میگاپکسل
  • پیچھے کا کیمرا: 8 میگاپکسل (1080p at 30 FPS ویڈیو)
  • سکرین: ایل سی ڈی
  • سی پی یو: ڈول کور

حوالہ جات[ترمیم]