ایل جی آپٹیمس وی یو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایل جی آپٹیمس وی یو
LG Optimus Vu Front
برانڈایل جی کارپوریشن
صانعایل جی کارپوریشن الیکٹرونکس انکارپوریشن.
سلسلہآپٹیمس
ہم آہنگ نیٹورکسجی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن
850, 900, 1800, 1900 MHz
3 جی یو ایم ٹی ایس/ارتقاء ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس
900, 2100 MHz / 850, 2100 MHz
اشاعتستمبر 1, 2012
متعلقہایل جی آپٹیمس فور ایکس ایچ ڈی
ایل جی آپٹیمس 2 ایکس
Samsung Galaxy Note
قِسمphablet
Form factorٹچ سکرین
ابعادH 139.6 mm
W 90.4 mm
D 8.5 mm
وزن168 g
آپریٹنگ سسٹمگوگل اینڈروئیڈ v4.0.4 ICS
سی پی یوNvidiaTegra 3 Quad-core 1.5 GHz
جی پی یوULP GeForce
ریم1 جی بی ریم
میموری32 جی بی eMMC
قابل نقل میمورینہیں
بیٹری2,100 mAh
انپٹٹچ
ڈسپلے5.0-inch (768×1024) IPS LCD (256 ppi)
عقبی کیمرا8 پکسل, 1080p at 30 FPS video
فرنٹ کیمرا1.3 پکسل
کنیکٹی ویٹیوائی-فائی آئی ای ای ای 802.11,
Wi-Fi Hotspot, DLNA ,
Bluetooth 4.0 + A2DP
NFC
مخصوص شرحِ جذبHead: 0.418 W/kg 1 g
Body: 1.19 W/kg 1 g
Hotspot: 1.19 W/kg 1 g[1]

ایل جی آپٹیمس وی یو (انگریزی: LG Optimus Vu) جو ویرائزن پر LG Intuition کے نام سے بھی معروف ہے، ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو نومبر 2012ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • فرنٹ کیمرا: 1.3 میگاپکسل
  • عقبی کیمرا: 8 میگاپکسل (1080p at 30 FPS ویڈیو)
  • سکرین: ایل سی ڈی
  • سی پی یو: ڈول کور
  • ریم: 1 گیگابائٹ
  • میموری: 32 گیگابائٹ

حوالہ جات[ترمیم]