بلال اکبر خان
بلال اکبر خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-49 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
بلال اکبر خان، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]
بلال اکبر خان 2 مئی 1980 کو گجرات، پنجاب ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ان کے دونوں چچا چوہدری شفاعت احمد خان اور لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) شجاعت احمد خان پارلیمنٹیرین رہ چکے ہیں۔ انھوں نے 2004 میں اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی ، امریکا سے فنانس میں گریجویشن کیا۔ [2]
سیاسی کیریئر[ترمیم]
بلال اکبر خان 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-49 (نارووال-IV) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1302
- ↑ "Profile"۔ Provincial Assembly of the Punjab۔ 24 جولائی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018