مندرجات کا رخ کریں

بھورا ریچھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھورا ریچھ
سائنسی درجہ بندی
فصیلہ:
جنس:

بھورا ریچھ ریچھ کے قبیل سے تعلق رکھنے والا ایک مہ خور پستانیہ ہے جو زیادہ تر شمالی یوریشیا اور شمالی امریکا میں پایا جاتا ہے۔ اس کا وزن تقریباًً 700-100 کلو گرام (1،500-200 پاؤنڈز) تک ہوتا ہے اس کی زیادہ تر آبادی خاص طور پر الاسکی ریچھ قطبی ریچھ سے بطور سب زیادہ پایا جانے والا گوشت خور دستیاب جانور ملتی ہے تاہم بھورے ریچھ کی نسل بتدریج کم ہوتی جا رہی ہے اور چند علاقوں میں اسے معدوم ہونے کے خطرات بھی لاحق ہیں۔ گو کہ ابھی تک کم خطرے والی نسلوں کی فہرست میں رکھا گیا ہے، اس کی کل نسل اس وقت تقریباًً دولاکھ (200،000) ہے۔ ان کی زیادہ تر آبادی والے ممالک میں روس، امریکا (خصوصاً الاسکاکینیڈا اور فن لینڈ شامل ہیں، جہاں اس کو قومی جانور ہونے کا دوجہ حاصل ہے۔

مزید دکھیں

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]