بیسویں صدی کی سو عظیم مسلمان شخصیات (کتاب)
Jump to navigation
Jump to search
مصنف | محمد منظور عالم اور ظہور احمد خان |
---|---|
اصل عنوان | 100 Great Muslim Leaders of the 20th Century |
ملک | ![]() |
زبان | انگریزی |
موضوع | تاریخ، سوانح |
صنف | غیر افسانوی ادب |
تاریخ اشاعت | 2006ء ( انسٹیٹیوٹ آف آبجیکٹ سٹڈی، دہلی) |
قسم ذرائع ابلاغ | شائع شدہ |
صفحات | 485 |
آئی ایس بی این | 978-8185220062 8185220069 |
بیسویں صدی کی سو عظیم مسلمان شخصیات (انگریزی: Hundred Great Muslim Leaders of the 20th Century) بھارت سے انگریزی میں 2006ء میں شائع ہونے والی کتاب ہے، کتاب بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی کے انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیواسٹڈ یز نے شائع کی ہے۔ 485 صفحات پر مشتمل اس کتاب کو محمد منظور عالم اور ظہور احمد خان نے ترتیب دیا ہے۔
فہرست شخصیات بلحاط شعبہ زندگی[ترمیم]
رہنما و حکمران
|
انقلابی شخصیات
علما و قانون دان
|
مصنفین وشعراء
|
ماہرین تعلیم و سماجی مصلحین
|