جنگ بزاخہ
Appearance
بزاخہ کی لڑائی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ فتنۂ ارتداد کی جنگیں اور خالد بن ولید کی مہمات | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
خلافت راشدہ | کافر عرب قبائل | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
خالد بن ولید عدی بن حاتم |
طلیحہ بن خویلد Hibal Uaina | ||||||
طاقت | |||||||
6،000 | 35،000 | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
کم نقصان | بھاری نقصان |
جنگ بزاخہ یا بزاخہ کی لڑائی یہ جنگ ستمبر 632ء کو خالد بن ولید اور طلیحہ بن خویلد کے درمیان میں لڑی گئی۔
طاقت
[ترمیم]خالد بن ولید کے پاس 6,000 آدمی تھے جب کہ طلیحہ بن خویلد کے پاس 35,000 آدمی تھے۔