"معین الدین احمد قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[Image:MAQ.jpg|250px|right|thumb|معین قریشی؛ پاکستان کےسابق نگران وزیراعظم]]
[[Image:MAQ.jpg|250px|right|thumb|معین قریشی؛ پاکستان کےسابق نگران وزیراعظم]]
معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے [[پاکستان]] کے نگران وزیراعظم تھے۔ آپ [[18 جولائی]] ، [[1993ء]] سے [[19 اکتوبر]] [[1993ء]] تک نگراں کار وزیراعظم رہے۔
معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے [[پاکستان]] کے نگران وزیراعظم تھے۔معین قریشی نے پنجاب یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا اور انڈیانا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ [[18 جولائی]] ، [[1993ء]] سے [[19 اکتوبر]] [[1993ء]] تک نگراں کار وزیراعظم رہے۔ انھوں نے سنہ 1993 میں نواز شریف کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیراعظم کی ذمہ داری نبھائی۔وہ سنہ 1960 میں گھانا حلکومت کے معاشی مشیر اور 1974 سے 1977 تک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایگزیکٹیو وائس پریزیڈنٹ بھی رہےمعین قریشی سنہ 1981 سے 1987 تک عالمی بینک کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ آف فنانس بھی رہے۔

معین قریشی ورلڈ بنک کے وائس پریزیڈینٹ بھی رہے۔


آپ کے بعد وزیر آعظم [[بینظیر بھٹو]]
آپ کے بعد وزیر آعظم [[بینظیر بھٹو]]

نسخہ بمطابق 17:36، 3 دسمبر 2016ء

معین قریشی؛ پاکستان کےسابق نگران وزیراعظم

معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان کے نگران وزیراعظم تھے۔معین قریشی نے پنجاب یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا اور انڈیانا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ 18 جولائی ، 1993ء سے 19 اکتوبر 1993ء تک نگراں کار وزیراعظم رہے۔ انھوں نے سنہ 1993 میں نواز شریف کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیراعظم کی ذمہ داری نبھائی۔وہ سنہ 1960 میں گھانا حلکومت کے معاشی مشیر اور 1974 سے 1977 تک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایگزیکٹیو وائس پریزیڈنٹ بھی رہےمعین قریشی سنہ 1981 سے 1987 تک عالمی بینک کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ آف فنانس بھی رہے۔

آپ کے بعد وزیر آعظم بینظیر بھٹو


سیاسی عہدے
ماقبل  وزیراعظم پاکستان
1993ء
مابعد 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔