"ایراوی کولم قومی پارک" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 64: | سطر 64: | ||
[[زمرہ:کیرلا کے متحفظہ علاقے]] |
[[زمرہ:کیرلا کے متحفظہ علاقے]] |
||
[[زمرہ:محفوظ مقامات]] |
[[زمرہ:محفوظ مقامات]] |
||
[[زمرہ:صفحات مع گراف]] |
نسخہ بمطابق 04:50، 6 مارچ 2018ء
ایراوی کولم قومی باغستان | |
---|---|
Eravikulam National Park | |
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
ایراوی کولم قومی باغستان | |
مقام | ایڈوکی ، کیرالا ، بھارت |
قریب ترین شہر | مونار |
متناسقات | جنوبی ہند_ 10°12′00″N 77°04′59″E / 10.2°N 77.083°E |
رقبہ | 97 |
زائرین | 148,440 (in 2001) |
سرکاری ویب سائٹ |
ایراوی کولم قومی پارک مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ کا ایک قومی باغستان ہے جو بھارتی ریاست کیرالا میں واقع ہے۔ اس کی اشاعت کا اہم مقصد نیلاگیری بکریوں کا تحفظ و احیا ہے۔ مغربی گھاٹ میں 2000 میٹر بلندی پر واقع یہ علاقہ کیرالا کا سب سے بلند قومی باغستان ہے۔[1].
حیاتی تنوّع
یہ باغستان 97 مربع کلو میٹر رقبہ پر محیط ہے۔ جنوبی ہند کی سب سے اونچی چوٹی آناموڈی (بلندی:2694) اس قومی باغستان میں ہے۔ چراگاہ، جھاڑیاں اور شولا جنگلات وغیرہ بالکل مختلف نباتی تنوع یہاں پایا جاتا ہے۔
جانور
شیردُم بندروں کے علاوہ مختلف انواع کے بندر ، نیلاگیری بکری ، ہرن ، جنگلی بھینس وغیرہ جانور پائے جاتے ہیں۔