رکل پریت سنگھ کی فلمیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

رکل پریت سنگھ (پیدائش: 10 اکتوبر، 1990ء) جنوبی ہند کی فلم اداکارہ ہیں جو زیادہ تر تیلگو فلموں میں نظر آتی ہیں۔[1] انہوں نے کچھ ہندی، تمل اور کنڑا فلمیں بھی کی ہیں۔

فلموں کی فہرست[ترمیم]

کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال فلم کردار زبان ساتھی فنکار ڈب/ری میک ایوارڈ /تبصرہ
2009ء گِلّی آرتی کنڑا گروراج جگیش ری میک ہندی: ملال پہلی فلم
2011ء کیرتم سنگیتا تیلگو سدھارتھ راج، وینو مہادیون ، ،
2012ء تھدائی یارا ٹاکا (رکاوٹ کو روکنا) کائتری راما کرشن تمل ارون وجے، ممتا موہنداس ہندی ڈب: پھر آیا جگر باز ،
2013ء پتھاگم (کتاب) دیویہ تمل ستھیا، جگپتی بابو ، ،
2013ء ویکنٹداری ایکسپریس پراتھنا تیلگو سُدیپ کشن،برہماجی ہندی ڈب: نمبر 1 جگروالا نامزد: فلم فئیر ایوارڈ جنوبی ہند بہترین اداکارہ (تیلگو)
2014ء یاریاں سلونی ہندی ہمیانش کوہلی، نکول فاریہ ، ،
2014ء ینامو یدھو نتھیا تمل گوتم کارتک، سنیہا اُلال ری میک تمل : الا مودالائیندی

ہندی ڈب: عجب عاشق کی غضب کہانی

،
2014ء روگ نندو تیلگو آدی، سری ہری ہندی ڈب: روگ ،
2014ء لوکیم چندر کلا تیلگو گوپی چند، سمپتھ راج، راہول دیو ہندی ڈب: زبردست دل والا فاتح: سنے ما ایوارڈ بہترین اداکارہ (جیوری)

نامزد: فلم فئیر ایوارڈ جنوبی ہند بہترین اداکارہ (تیلگو)

نامزد: سییما ایوارڈ بہترین اداکارہ (تیلگو)

2014ء کرنٹ تھیگا کویتا تیلگو منچو منوج، جگپتی بابو، سنی لیون ہندی ڈب: ڈون کی جنگ
2015ء پیندوگا چیسکو دیویہ تیلگو رام پوتھنینی، سونل چوہان، سائی کمار، سمپتھ راج ہندی ڈب:بزنس مین 2 فاتح: زی تیلگو اپسرا ایوارڈ سال کی مقبول ہیروئین
2015ء کک 2 چیترا تیلگو روی تیجا، روی کشن ہندی ڈب: جگروالا نمبر 1
2015ء بروس لی - دی فائٹر ریا بھردواج تیلگو رام چرن، کریتی کھربندا، سمپتھ راج ہندی ڈب:بروس لی دا فائٹر فاتح: ساکشی ایکسلینس ایوارڈ مقبول اداکارہ
2016ء نانکو پریمتھو دیویا تیلگو این ٹی آر جونئیر، رجیندر پرساد، جگپتی بابو ہندی ڈب: فیملی ایک ڈیل نامزد: فلم فئیر ایوارڈ جنوبی ہند بہترین اداکارہ (تیلگو)

فاتح: سییما ایوارڈ بہترین اداکارہ (تیلگو)

2016ء سرئنوڈو جانو/ مہالکشمی تیلگو اللو ارجن، کیتھرین ٹریسا ہندی ڈب: سرئنوڈو
2016ء دھروا اشیکا تیلگو رام چرن، اروند سوامی، نودیپ ماخوذ از تمل: تھانی اورون

ہندی ڈب: دھروا

فاتح: زی سنیمالو ایوارڈ گولڈن اسٹار
2016ء ونر ستارا تیلگو سائی دھرم تیج، جگپتی بابو، ٹھاکر انوپ سنگھ ہندی ڈب: شور ویر
2017ء راریندوئی ویدوکا چودھام برہما رمبھا تیلگو ناگا چیتنیا، جگپتی بابو نامزد: زی تیلگو ایوارڈ سال کی مقبول ہیروئین
2017ء جے جانکی نائیکا جانکی/سوئیٹی تیلگو بیلم کونڈا سرینیواس ہندی ڈب: خونخوار
2017ء اسپائیڈر چارلی/شالنی تیلگو/تمل مہیش بابو، ایس جے سوریا ہندی ڈب: اسپائیڈر
2017ء تھیرن ادھیگارام اوندرو پریا تھیرن تمل کارتھی، ابھیمنیو سنگھ ہندی ڈب: تھیرن
2018ء عیاری سونیا گپتا ہندی سدھارتھ ملہوترا، منوج باجپائی ،
2018ء این جی کے نیہا پانڈین تمل سوریا، سائی پلوی ،
2019ء دے دے پیار دے ، ہندی اجے دیوگن، تبو، جمی شیرگل
این ٹی آر بائیوپک سری دیوی تیلگو نندموری بالا کرشنا، نتھیا مینن، رانا دگوبتی ، پرنیتا سبھاش
من مدھوڈو 2 اونتیکا تیلگو اکنینی ناگ ارجن، لکشمی، کیرتھی سریش، سامنتھا اکنینی
مرجاواں ، ہندی سدھارتھ ملہوترا، رتیش دیش مکھ زیر تکمیل
2019ء جگت جنتھری ، تیلگو جگپتی بابو، رچنا زیر تکمیل
2019ء کارتھی17 ، تمل کارتھی زیرتکمیل زیر تکمیل
2019ء ایس کے 14 ، تمل شیرکاکتیکان زیرتکمیل زیر تکمیل
2020ء شملہ مرچی ، ہندی راجکمار راؤ، ہیما مالنی زیر تکمیل
2020ء انڈین 2 تمل / ہندی کمل ہاسن، کاجل اگروال، سدھارتھ، ودیوت جموال زیر تکمیل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Dundoo، Sangeetha Devi۔ "Rakul Preet Ayyer interview: In the big league and loving it"۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 June 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)