سلمان خورشید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سلمان خورشید
تفصیل=

وزیر خارجہ
مدت منصب
28 اکتوبر 2012 – 26 مئی 2014
وزیر اعظم منموہن سنگھ
Fleche-defaut-droite-gris-32.png S. M. Krishna
سشما سوراج Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر قانون و انصاف
مدت منصب
28 مئی 2011 – 28 اکتوبر 2012
وزیر اعظم منموہن سنگھ
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Veerappa Moily
Ashwani Kumar Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1953 (66 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
علی گڑھ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ اسٹیفنز کالج، دہلی
دہلی یونیورسٹی
سینٹ ایڈمنڈ ہال، اوکسفرڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان[1]،  وکیل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

سلمان خورشید ( 1 جنوری 1953ء کو پیدا ہوا)۔ وہ ایک بھارتی سیاست دان، نامزد سینئر وکیل، معروف مصنف [2]اور قانون کا استاد ہے۔ وہ وزارتِ خارجہ کا کابینہ وزیر تھا۔ وہ بھارتی نیشنل کانگریس سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ ایک وکیل ہے اور ایک مصنف بھی ہے جو 2009ء کے عام انتخابات میں فرخ آباد کے حلقے سے لوک سبھا کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ وہ فرخ آباد کے علاقے سے تعلق رکھتا ہے اور وہ دسویں لوک سبھا (1991ء - 1996ء) کے لیے فرخ آباد سے منتخب ہوا تھا۔ وہ جون 1991ء میں اتحادی ڈپٹی منسٹر بن گیا اور بعد میں وزیر خارجہ برائے خارجی امور ( جنوری 1993ء- 1996ء) تک رہا۔ اس نے 1981ء میں وزیر اعظم اندرا گاندھی کے ماتحت وزیر اعظم کے آفس میں خصوصی ڈیوٹی آف افسر کے طور پر اپنا سیاسی کیرئیر شروع کیا۔ وہ علی گڑھ اترپردیش میں پیدا ہوا اور خورشید عالم خان کا بیٹا تھا جو بھارت کے سابقہ وزیر خارجہ برائے خارجی امور اور ذاکر کا نواسہ اور بھارت کا تیسرا صدر تھا۔ سلمان خورشید نے سینٹ زائیویر ہائی پبلکاسکول پٹنہ دلی میں تعلیم حاصل کی [3] Delhi Public School, Mathura Road۔[4] اور سینٹ سٹیفن کالج دہلی اور سینٹ اڈمنڈ ہال آکسفورڈ برطانیہ (بی اے انگلش اور اصول قانون) ایم اے بی سی ایل) سے مکمل کی۔ اس نے ٹرینیٹی کالج میں بطور لیکچرار قانون بھی پڑھایا۔ وہ اترپردیش کانگریس کمیٹی کا دو بار صدر رہا۔ وہ دہلی پبلکاسکول سوسائٹی اور ذاکر حسین مطالعہ سرکل اور پیٹرون آف مدر ٹریسا میموریل ٹرسٹ فاؤنڈیشن کا صدر بھی رہا۔ سلمان خورشید نے طالب علموں کے ایک گروپ جن پر بھارت میں پابندی لگائی گئی اور دہشت گردی کا الزام کچھ طاقت رکھنے والے ارکان کی طرف سے عائد تھا، ان کے دفاعی وکیل کی حیثیت سے 6 جون 2006ء میں سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ اپیل پر پابندی کے خلاف سب سے پہلے مقصود کے لیے ٹربینویل قائم کرنے سے پہلے استدلال کیا جائے۔ خورشید اپنے ظہور کے بارے میں کہتا ہے کہ میں کلائنٹ کو انکار اس وقت کروں گا جب کہ میں ذاتی طور پر مطمئن ہوں کہ مقدمے کی سماعت پیشہ کی اخلاقیات کے خلاف ہو جائے گا۔ ایک وکیل پر الزام عائد کرنے کی ضرورت نہیں ہے، یہ میری آئینی ذمہ داری ہے اور حکومت بھی ایک تنظیم سے پہلے فیصلہ نہیں کر سکتی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. "External affairs minister"۔ 20 جنوری 2013۔ مورخہ 25 ستمبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "Khurshid nostalgic over Patna"۔ The Times of India۔ 21 اکتوبر 2011۔ مورخہ 20 دسمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. Salman Khurshid – Introduction of a Modern Leader نسخہ محفوظہ 29 جون 2009 در وے بیک مشین

بیرونی روابط[ترمیم]

سیاسی عہدے
ماقبل 
Veerappa Moily
وزارت قانون و انصاف، حکومت ہند
2011–2012
مابعد 
Ashwani Kumar
ماقبل 
Somanahalli Mallaiah Krishna
Minister of External Affairs
2012–2014
مابعد 
سشما سوراج

سانچہ:Cabinet of Manmohan Singh