صالح مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ مسجد کراچی کے سب سے بڑے تجارتی مرکز صدر بازار میں واقع مشہور پارک جہانگیر پارک میں واقع ہے۔ یہ مسجد کئی منزلیہ ہے۔ پنچ وقتہ نمازوں کے علاوہ یہاں نماز جمعہ کا بہت بڑا اجتماع دیکھا جاسکتا ہے۔ اس مسجد میں تعلیم القرآن کا بھی انتظام ہے .حفظ وناظرہ کے اکثر طالبان علم یہاں دیکھے جاسکتے ہیں۔