نیو ٹاؤن مسجد
Appearance
کراچی کی مشہور دینی درسگاہ جامعہ العلوم الاسلامیہ کے احاطے میں واقع اس مسجد کا اصل نام بنوری ٹاؤن مسجد ہے۔ اس کا قدیم نام نیو ٹاؤن مسجد ہے۔ یہ مسجد کراچی کی بڑی مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔ پنج وقتہ نمازوں کے علاوہ یہاں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے یہاں جم غفیر یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔