ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلا نتیجہ | رن ریٹ | پوائنٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() |
6 | 6 | 0 | 0 | 0 | +1.827 | 12 |
![]() |
6 | 4 | 2 | 0 | 0 | +1.707 | 8 |
![]() |
6 | 4 | 2 | 0 | 0 | −0.085 | 8 |
![]() |
6 | 3 | 3 | 0 | 0 | −0.053 | 6 |
![]() |
6 | 3 | 3 | 0 | 0 | −0.933 | 6 |
![]() |
6 | 1 | 5 | 0 | 0 | −0.527 | 2 |
![]() |
6 | 0 | 6 | 0 | 0 | −2.032 | 0 |
کرکٹ عالمی کپ 2015 گروپ بی
Jump to navigation
Jump to search
تفصیلی مضمون کے لیے کرکٹ عالمی کپ 2015 ملاحظہ کریں۔
کرکٹ عالمی کپ 2015 گروپ بی کے مقابلے 15 فروری سے 15 مارچ 2015 تک جاری رئیں گے۔ گروپ بی میں پاکستان اور بھارت، متحدہ عرب امارات، زمبابوے، آئر لینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں۔ اس مرحلے میں 7 کی 7 ٹیمیں ایک دوسرے سے ایک ایک مقابلہ کریں گی۔ جس سے 4 بہترین کارکردگی کی حامل ٹیمیں ناک آؤٹ یعنی کوائٹر فائنل میں شریک ہوں گی۔
تفصیل[ترمیم]

- نا ک آؤٹ مرحلہ میں پہنچنے والے۔
جنوبی افریقہ بمقابلہ زمبابوے[ترمیم]
بمقابلہ
|
||
ڈیوڈ ملر 138* (92)
ایلٹن چیگیمرا 1/30 (4 اوور) |
ہیملٹن مساکاڈزا 80 (74)
عمران طاہر 3/36 (10 اوور) |
- زمبابوے نے ٹاس جیت کن پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا
- David Miller اور JP Duminy پانچویں ووکٹ پر (256*) رنز کی شراکت داری کا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔
بھارت بمقابلہ پاکستان[ترمیم]
بمقابلہ
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی
جمہوریہ آئرلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]
16 فروری
سکور کارڈ |
بمقابلہ
|
||
پال اسٹرلنگ 92 (84)
جیروم ٹیلر 3/71 (8.5 اوور ) |
لینڈل سمنز 102 (84)
جارج ڈوکریل 3/50 (10 رنز) |
- جمہوریہ آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ منتخب کی
زمبابوے بمقابلہ متحدہ عرب امارات[ترمیم]
19 فروری
سکور کارڈ |
بمقابلہ
|
||
شامین انور 67 (59)
ٹینڈائی چٹارا 3/42 (10اوور) |
سین ولیمز 76 (110)
محمد توقیر 2/51 (9اوور) |
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]
21 فروری
سکور کارڈ |
بمقابلہ
|
||
عمر اکمل 59 (81)
جیروم ٹیلر 3/15 (7اوور) |
دنیش رامدن 51 (65)
حارث سہیل 2/62 (9اوور) |
- ٹاس پاکستان نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ[ترمیم]
بمقابلہ
|
||
شیکھر دھون 137 (146)
رویچندر اشون 3/41 (10) |
ففڈُپلس 55 (71)
مورنے مورکل 2/59 (10) |
- ٹاس بھارت نے جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا
ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے[ترمیم]
بمقابلہ
|
||
کرس گیل 215 (147)
جیروم ٹیلر 3/38 (10) |
سین ولیمز 76 (61)
ہمیلٹن ماساکڈزا 1/39 (6۔2) |
- ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیتا اور بیٹنگ کا انتخاب کیا
جمہوریہ آئرلینڈ بمقابلہ متحدہ عرب امارات[ترمیم]
بمقابلہ
|
||
گرے ولسن 80 (69)
پال سٹرنگ 2/27 (10) |
شامین انور 106 (83)
امجد جاوید 3/60 (10) |
- ٹاس جمہوریہ آئر لینڈ نے جیتا اور فیلڈنگ کا انتخاب کیا
جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]
بمقابلہ
|
||
اے بی ڈدلیرز 162 (66)
عمران طاہر 5/45 (10) |
جیسن ہولڈر 56 (48)
کرس گیل 2/21 (4) |
- ٹاس جنوبی افریقہ نے جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا
بھارت بمقابلہ متحدہ عرب امارات[ترمیم]
بمقابلہ
|
||
روہت شرما 57 (55)
رویچندرن اشون 4/25 (10) |
شامین انور 35 (49)
محمد نوید 1/35 (5) |
- ٹاس متحدہ عرب امارات نے جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا