کرکٹ عالمی کپ فائنل 1983ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1983 کرکٹ عالمی کپ فائنل
موقعکرکٹ عالمی کپ 1983
بھارت ویسٹ انڈیز
بھارت کا پرچم ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم
183 140
54.4 52
بھارت 43 رنز سے جیت گیا
تاریخ25 جون 1983
میدانلارڈز، انگلستان
امپائرڈکی برڈ اور بیری میئر
تماشائی30,000[حوالہ درکار]
1979
1987

تیسرے کرکٹ عالمی کپ کا فائنل بھی لارڈز، لندن، انگلستان میں ہی کھیلا گیا۔ اس بار ویسٹ انڈیز بھی لگا تار تیسری مرتبہ فائنل کھیل رہا تھا، مقابل بھارت کرکٹ ٹیم تھی، بھارت نے یہ مقابلہ 43 رنز سے جیت لیا۔

میچ کی تفصیلات[ترمیم]

25 جون1983
سکور کارڈ
بھارت 
183 (54.4 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
140 (52 اوورز)
بھارت 43 رنز سے جیت گیا۔
لارڈز, لندن
حاضری : 24,609
امپائر: ڈکی برڈ (انگلینڈ) اور بیری میئر (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: موہندر امرناتھ (بھارت)

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]