مندرجات کا رخ کریں

امیر عبدالرحمن خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امیر عبدالرحمن خان
(پشتو میں: عبد رحمان خان ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1844ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 اکتوبر 1901ء (56–57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کابل   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد امیر نصر اللہ خان ،  امیر حبیب اللہ خان   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد محمد افضل خان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان بارکزئی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 جی سی بی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امیر عبد الرحمن خان1880 تا 1901 تک افغانستان کے امیر تھے۔ وہ محمد افضل خان کے تیسرے اور دوست محمد خان کے پوتے تھے۔ عبد الحمان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ انھوں نے دوسری افغان انگریز جنگ کے بعد افغان حکومت کی رٹ بحال کی نیز انھیں آہنی امیر کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے جس کی وجہ قبائلی بغاوتوں کو کچلنے میں ان کی بے شمار کامیابیاں تھی۔

ڈیورنڈ لائن بھی مرحوم کے دور میں برٹش انڈیا اور افغانستان کی سرحد قائم ہوئی۔۔۔۔اس وقت سے ۔۔اس سے متاثرہ قبائل۔۔۔اس سرحد پر مقیم برٹشانڈینآرمی اور پھر پاکستان آرمی سے نبرد آزما رہتے ہیں۔۔۔۔= حوالہ جات =

[ترمیم]
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/119559722 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. بنام: ʻAbd al-Raḣmān Khān — آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/1277138 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔