بھارت کی خواتین وزرائے اعلی
Appearance
بھارت کی خواتین وزرائے اعلیٰ کی تعداد اب تک 16 رہی ہے۔ فی الحال ممتا بنرجی مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ہیں۔ بھارت کی کل 13 ریاستوں نے خواتین کو وزیر اعلیٰ بننے کا موقع دیا ہے جن میں تین ریاست-دہلی، تمل ناڈو اور اترپردیش نے دو خواتین وزرائے اعلیٰ منتخب کیے ہیں۔ 5 خواتین وزرائے اعلیٰ انڈین نیشنل کانگریس، 4 بھارتیہ جنتا پارٹی اور 2 آل انڈیا انا ڈراوڈا منیترا کژگم پارٹی سے تعلق رکھتی ہیں۔
آئین ہند کی رو سے کمہوریہ ہند کی تمام ریاستوں اور یونین علاقوں کی سربراہ حکومت وزیر اعلیٰ ہوتا ہے۔ ازروئے قانون گورنر سربراہ ہوتا ہے مگر درحقیقت عاملہ کا اختیار وزیر اعلیٰ کے پاس ہوتا ہے۔ ودھان سبھا کے انتخابات کے گورنر اکثریت والی پارٹی کو حکومت تشکیل کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ گورنر وزیر اعلیٰ اور کابینہ کو نامزد کرتا ہے جو اسمبلی کو جواب دہ ہوتے ہیں۔[1]
بھارت کی خواتین وزرائے اعلیٰ کی فہرست
[ترمیم]- کلید
- * موجودہ وزیر اعلیٰ
- † موت بحالت عہدہ
نمبر شمار۔ | نام | تصویر | ریاست | مدت | کل مدت (ایام) | جماعت | |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | سوچیتا کرپلانی (25 جون 1908 – 1 دسمبر 1974) |
اتر پردیش | 2 اکتوبر 1963 – 13 مارچ 1967 | 1258 | انڈین نیشنل کانگریس | ||
2 | نندنی ستپاٹھی (9 جون 1931 – 4 اگست 2006) |
اوڈیشا | 14 جون 1972 – 3 مارچ 1973 6 مارچ 1974 – 16 دسمبر 1976 |
1278 | انڈین نیشنل کانگریس | ||
3 | شسیکلا کاکودپر (7 جنوری 1935 – 28 اکتوبر 2016) |
گوا | 12 اگست 1973 – 27 اپریل 1979 | 2084 | مہاراشٹروادی گومانتک پارٹی | ||
4 | انورہ تیمور (پ۔ 24 نومبر 1936) |
– | آسام | 6 دسمبر 1980 – 30 جون 1981 | 206 | انڈین نیشنل کانگریس | |
5 | جانکی رام دنچرن (30 نومبر 1923 – 19 مئی 1996) |
تمل ناڈو | 7 جنوری 1988 – 30 جنوری 1988 | 23 | اے آئی اے ڈی ایم کے | ||
6 | جے للتا (24 فروری 1948 – 5 دسمبر 2016) |
تمل ناڈو | 24 جون 1991 – 12 مئی 1996 14 مئی 2001–21 ستمبر 2001 2 مارچ 2002–12 مئی 2006 16 مئی 2011–27 ستمبر 2014 23 مئی 2015 – 5 دسمبر 2016[†] |
5238 | اے آئی اے ڈی ایم کے | ||
7 | مایاوتی (پ۔ 15 جنوری 1956) |
اتر پردیش | 13 جون 1995 – 18 اکتوبر 1995 21 مارچ 1997 – 21 ستمبر 1997 3 مئی 2002–29 اگست 2003 13 مئی 2007–15 مارچ 2012 |
2562 | بہوجن سماج پارٹی | ||
8 | راجیندر کول بھٹل (پ۔ 30 ستمبر 1945) |
پنجاب، بھارت | 21 نومبر 1996 – 12 فروری 1997 | 83 | انڈین نیشنل کانگریس | ||
9 | رابڑی دیوی (پ۔ ) |
بہار | 25 جولائی 1997 – 11 فروری 1999 9 مارچ 1999 – 2 مارچ 2000 11 مارچ 2000 – 6 مارچ 2005 |
2746 | راشٹریہ جنتا دل | ||
10 | سشما سوراج (پ۔ 14 فروری 1953) |
دہلی | 12 اکتوبر 1998 – 3 دسمبر 1998 | 52 | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||
11 | شیلا دکشت (31 مارچ 1938 – 20 جولائی 2019) |
دہلی | 3 دسمبر 1998 – 28 دسمبر 2013 | 5504 | انڈین نیشنل کانگریس | ||
12 | اوما بھارتی (پ۔ 3 مئی 1959) |
مدھیہ پردیش | 8 دسمبر 2003–23 اگست 2004 | 259 | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||
13 | وسوندھرا راجے (پ۔ 8 مارچ 1953) |
راجستھان | 8 دسمبر 2003–18 دسمبر 2008 8 دسمبر 2013–17 دسمبر 2018 |
5831 | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||
14 | ممتا بنرجی * (پ۔ 5 جنوری 1955) |
مغربی بنگال | 20 مئی 2011 – present | 4932 | آل انڈیا ترنمول کانگریس | ||
15 | آنندی بین پٹیل (پ۔ 21 نومبر 1941) |
گجرات | 22 مئی 2014 – 7 اگست 2016 | 808 | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||
16 | محبوبہ مفتی (پ۔ 22 مئی 1959) |
جموں و کشمیر | 4 اپریل 2016–20 جون 2018 | 807 | جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Durga Das Basu۔ Introduction to the Constitution of India۔ 1960. 20th Edition, 2011 Reprint. pp. 241, 245. LexisNexis Butterworths Wadhwa Nagpur. آئی ایس بی این 978-81-8038-559-9۔