"صحیح بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ta:புகாரி
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ckb:سەحیحی بوخاری
سطر 61: سطر 61:
[[ml:സ്വഹീഹുൽ ബുഖാരി]]
[[ml:സ്വഹീഹുൽ ബുഖാരി]]
[[ms:Sahih Bukhari]]
[[ms:Sahih Bukhari]]
[[ja:サヒーフ・アル=ブハーリー]]
[[ro:Sahih al-Bukhari]]
[[ro:Sahih al-Bukhari]]
[[ja:サヒーフ・アル=ブハーリー]]
[[so:Saxiixul Bukhaari]]
[[so:Saxiixul Bukhaari]]
[[ckb:سەحیحی بوخاری]]
[[sr:Sahih Buhari]]
[[sr:Sahih Buhari]]
[[ta:புகாரி]]
[[ta:புகாரி]]

نسخہ بمطابق 22:46، 15 نومبر 2011ء

صحیح بخاری (عربی : الجامع الصحيح ) یا عام طور سے البخاری یا صحیح بخاری شریف بھی کہا جاتا ہے۔ محمد بن اسماعیل بخاری کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ زیادہ تر سنی العقیدہ مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہء احادیث روئے زمین پر قرآن کے بعد سب سے مستند کتاب ہے۔ [1]

احادیث کی تعداد

ابن الصلاح کے مطابق صحیح بخاری میں احادیث کی کل تعداد 7275 ہے۔ یہ تعداد ان احادیث کو شامل کر کے ہے جو ایک سے زیادہ مرتبہ وارد ہوئی ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر ایک سے زیادہ تعداد میں وارد احادیث کو اگر ایک ہی تسلیم کیا جائے تو احادیث کی تعداد 4000 رہ جاتی ہے۔

شروح صحیح بخاری

بہت سے علماء نے اب تک اس مجموعۂ حدیث کی تشریحات کی ہیں اور تبصرے لکھے ہیں، جیسا کہ:

حوالہ جات

بیرونی روابط