"علمیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
علمیات (Epistemology) میں وہ مکتب فکر جس میں الہام اور وجدان کو حصول علم کا ذریعہ نہیں مانا جاتا، عقلیت (Rationalism) کہلاتا ہے۔ یہاں صرف عقل محض کو معیار گردانا جاتاہے۔ [[افلاطون]]، [[اسپنوزا]]، [[ڈیکارٹ]]، [[کانٹ]] اور [[ھیگل]] مختلف صورتوں میں اس مکتب فکر کے داعی رہے ہیں۔

==اقسام==
عقلیت کی بنیادی اقسام تین ہیں۔
عقلیت کی بنیادی اقسام تین ہیں۔
* مابعدالطبیعیاتی عقلیت Metaphysical Rationalism
* مابعدالطبیعیاتی عقلیت Metaphysical Rationalism

نسخہ بمطابق 22:42، 16 جون 2007ء

اسکو نظریہ کو معلوماتشناسی یا شناختشناسی بھی کہا جاسکتا ہے علم معلومات بھی مگر علمیات کا لفظ اس شعبہ علم کے مفہوم سے زیادہ قریب تر ہے۔ اس کو انگریزی میں Epistemology کہا جاتا ہے۔ اور اس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ؛ فلسفہ سے قریب یہ وہ علم ہے کہ جسمیں معلومات کی حقیقت کو معلوم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، مثلا یہ کہ ؛ جاننا یا معلوم ہونا ، ہے کیا ؟ لفظ معلومات کا مطلب بلکہ مفہوم کیا ہے؟ کیا واقعی ہم وہ جانتے ہیں جو ہم سمجتھے ہیں کہ ہم جانتے ہیں؟ جو کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ جانتا ہے مگر نہیں جانتا ، تو کیا نہیں جانتا؟ اور اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ جانتا ہے اور وہ واقعی جانتا ہے تو پھر یہ کیسے معلوم ہوا کہ وہ واقعی جانتا ہے؟ وغیرہ وغیرہ قسم کے الفاظ کے فلسفیانہ گھماؤ پھراؤ۔

علمیات (Epistemology) میں وہ مکتب فکر جس میں الہام اور وجدان کو حصول علم کا ذریعہ نہیں مانا جاتا، عقلیت (Rationalism) کہلاتا ہے۔ یہاں صرف عقل محض کو معیار گردانا جاتاہے۔ افلاطون، اسپنوزا، ڈیکارٹ، کانٹ اور ھیگل مختلف صورتوں میں اس مکتب فکر کے داعی رہے ہیں۔

اقسام

عقلیت کی بنیادی اقسام تین ہیں۔

  • مابعدالطبیعیاتی عقلیت Metaphysical Rationalism
  • ریاضیاتی عقلیت Mathematical Rationalism
  • صوری عقلیت Formal Rationalism

بیرونی روابط

http://www.rationalistinternational.net

http://plato.stanford.edu/contents.html

http://www.rationalist.org.uk