درہ مالاکنڈ
Appearance
درہ مالاکنڈ پاکستان کے ضلع مالاکنڈ کا ایک درہ ہے جس پر زیادہ تر ٹرک وغیرہ کی نقل و حمل جاری رہتی ہے۔ درہ پہاڑی کے بیچ ایک حساس مقام پر موجود ہے اور اس درے میں ایک سُرنگ بھی موجود ہے جسے مالاکنڈ سُرنگ کہا جاتا ہے۔ درہ مالاکنڈ ملک کے شمال مغربی حصے جیسے چترال،سوات،دیر وغیرہ کو نچلے علاقوں (جیسے چارسدہ،پشاور،وغیرہ) سے ملواتا ہے۔