دمام
Appearance
الدمام | |
---|---|
An aerial view of the King Abdulaziz Sea Port | |
میٹروپولیٹن دمام کا مقام (ہلکا سبز) دمام گورنری میں (گہرا سبز) | |
میٹروپولیٹن دمام کا مقام (ہلکا سبز) دمام گورنری میں (گہرا سبز) | |
متناسقات: 26°26′N 50°06′E / 26.433°N 50.100°E | |
ملک | سعودی عرب |
صوبہ | الشرقيہ علاقہ |
First settled | 1923 |
قائم از | The الدواسر |
حکومت | |
• مجلس | دمام کی بلدیہ (امانة الدمام) |
• میئر | Fahad Al-Jubair |
• صوبائی گورنر | Saud bin Nayef Al Saud |
رقبہ | |
• شہر | 800 کلومیٹر2 (300 میل مربع) |
• زمینی | 800 کلومیٹر2 (300 میل مربع) |
• شہری | 800 کلومیٹر2 (300 میل مربع) |
• میٹرو | 1,471 کلومیٹر2 (568 میل مربع) |
بلندی | 10 میل (30 فٹ) |
آبادی | |
• شہر | 1,252,523 |
• میٹرو | 4,140,000 |
• میٹرو کثافت | 2,800/کلومیٹر2 (7,300/میل مربع) |
منطقۂ وقت | AST (UTC+3) |
ڈاک کوڈ | 324XX |
ٹیلی فون کوڈ | 013 |
ویب سائٹ | www |
دمام سعودی عرب کا مشرقی صوبے میں واقع ہے جس کی سرحدیں کویت، قطر، متحدہ عرب امارات، اومان اور یمن سے ملتی ہیں۔ اندرونی طرف صوبہ الریاض اور صوبہ نجران واقع ہیں۔ علاقہ کا رقبہ 800مربع کلومیٹر اور اس کی شہری آبادی 2009ء میں 842,000تھی۔ یہ مشرقی صوبے کا صوبائی صدر مقام ہے اور دمام سے کچھ کلومیٹر کے فاصلے پر دوسرا بڑا شہر الخبر (الخبر) واقعہ ہے، جو کاروباری مرکز اور بندرگاہ ہے۔ بین الاقوامی آمدورفت کے لیے شاہ فہد پل (The King Fahd Causeway)کے ذریعہ صوبہ کو بحرین سے ملایا گیا ہے۔ الاحساء، القطيف، الخفجي، بقيق، الجبيل، حفر الباطن، راس تنورہ، النعيريہ، قريہ العليا شامل ہیں۔
مزید پڑھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر دمام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |