عزیز بھٹی ٹاؤن
Appearance
تحصیل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
سٹی ڈسٹرکٹ | ضلع لاہور |
یونین کونسلیں | 13
|
حکومت | |
• قسم | تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن |
عزیز بھٹی ٹاؤن (انگریزی: Aziz Bhatti Town) لاہور، پنجاب کا ایک انتظامی ٹاؤن ہے۔[1] یہ ضلع لاہور کی دس بلدیات میں سے ایک ہے۔ اس کا نام راجہ عزیز بھٹی کے نام پر ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Convenience stalls | TNS - The News on Sunday"۔ 2017-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15
|
|
|