کیگالی
کیگالی | |
---|---|
(روندیہ میں: Kigali) | |
تاریخ تاسیس | 1907 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | روانڈا [1] جرمن مشرقی افریقہ [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 1°57′13″S 30°03′38″E / 1.9536111111111°S 30.060555555556°E |
رقبہ | 730 مربع کلومیٹر |
بلندی | 1567 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1156663 (5 ستمبر 2019)[4] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | 00 |
آیزو 3166-2 | RW-01[8] |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 202061 |
درستی - ترمیم |
کیگالی روانڈا کا دار الحکومت ہے۔ یہ ملک کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی (2009ء میں ) 965,398 ہے ۔
تاریخ
[ترمیم]کیگالی جرمن مشرقی افریقہ کا 1899ء سے 1916ء تک حصہ، 1923ء سے 1946ء تک Belgian اور لیگ آف نیشنز کے زیر اثر رہا۔ 1946ء سے 1962ء تک اقوام متحدہ کے زیر انتظام رہا جس کے بعد اسے دو آزاد ریاستوں رونڈا اور برونڈی میں تقسیم کر دیا گیا اور کیگالی کو روانڈا کا دار الحکومت بنادیا گیا۔
اپریل1994ء میں روانڈا کے صدر اور برونڈی کے صدر کو ایک پراسرار حادثے میں کیگالی کے قریب ہلاک کر دیا گیا جس کے بعد روانڈا کے دو نسلی گروپوں Huntu اور Tusi کے مابین پرتشدد ہنگامے شروع ہو گئے جن میں کئی لوگ مارے گئے جس کے بعد اقوام متحدہ نے خطے میں اپنی امن فوج بھیجی ۔
معیشت
[ترمیم]معیشت کی بنیاد یہاں پید اہونے الی کافی، مویشی اور کَچی قَلعی (دھات کی ایک قسم) کی تجارت ہے۔ اس کے علاوہ کیگالی اور اس کے گرد و نواح میں ٹیکسٹائل، کیمیکل اور ٹن تیار کرنے کی صنعتیں ہیں۔ ان کی ایک بڑی کیگالی کو جنوب میں برونڈی اور شمال میں یوگنڈا سے ملاقاتی ہے۔ اس کے علاوہ فنی تعلیم کا کالج اور انٹرنشنل ایئر پورٹبھی اس شہر میں واقع ہے ۔
موسم
[ترمیم]یہ ملک کے مرکز میں بلند مقام پر ہے جو خط استوا کے جنوب میں واقع ہے اور سطح سمند سے 1,567میٹر کی بلندی پر ہے۔ یہاں کا موسم تمام سال معتدل رہتا ہے ۔
جڑواں شہر
[ترمیم]متعلقہ مضامین
[ترمیم]- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/8385.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ کیگالی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) وline feed character في|accessdate=
في مكان 15 (معاونت) - ↑ "صفحہ کیگالی في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) وline feed character في|accessdate=
في مكان 15 (معاونت) - ↑ https://populationstat.com/rwanda/kigali
- ↑ http://sistercitiesokc.org/about-us/our-cities
- ↑ https://web.archive.org/web/20160306124919/http://www.kigalicity.gov.rw/spip.php?article105
- ↑ https://www.mainz.de/verwaltung-und-politik/partnerstaedte/kigali.php#c40
- ↑ ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی