1999-2000ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1999-2000ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1999 ءسے اپریل 2000ء تک تھا [1]
سیزن کا جائزہ[ترمیم]
ستمبر[ترمیم]
ایل جی کپ 1999ء–2000ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے ایل جی کپ کینیا 1999ء–2000ء ملاحظہ کریں۔
مقام | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | بھارت | 3 | 3 | 0 | 6 | +2.037 |
2 | جنوبی افریقا | 3 | 2 | 1 | 4 | -0.233 |
3 | زمبابوے | 3 | 1 | 2 | 2 | -1.209 |
4 | کینیا | 3 | 0 | 3 | 0 | -0.572 |
گروپ اسٹیج | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ٹیم 1 | کپتان 1 | ٹیم 2 | کپتان 2 | مقام | نتیجہ | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1503 | 25 ستمبر | کینیا | موریس اوڈمبے | زمبابوے | الیسٹر کیمبل | جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی | زمبابوے 27 رنز سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1504 | 26 ستمبر | بھارت | اجے جادیجا | جنوبی افریقا | ہینسی کرونیے | جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی | بھارت 8 وکٹوں سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1505 | 28 ستمبر | جنوبی افریقا | ہینسی کرونیے | زمبابوے | الیسٹر کیمبل | جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی | جنوبی افریقا 9 وکٹوں سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1506 | 29 ستمبر | کینیا | موریس اوڈمبے | بھارت | اجے جادیجا | جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی | بھارت 58 رنز سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1507 | 29 ستمبر | کینیا | موریس اوڈمبے | جنوبی افریقا | ہینسی کرونیے | جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی | جنوبی افریقا 24 رنز سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1508 | 30 ستمبر | بھارت | اجے جادیجا | زمبابوے | الیسٹر کیمبل | جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی | بھارت 107 رنز سے | |
فائنل | ||||||||
نمبر | تاریخ | ٹیم 1 | کپتان 1 | ٹیم 2 | کپتان 2 | مقام | نتیجہ | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1509 | 3 اکتوبر | بھارت | اجے جادیجا | جنوبی افریقا | ہینسی کرونیے | جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی | جنوبی افریقا 26 رنز سے |
اکتوبر[ترمیم]
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 1999ء-2000ء ملاحظہ کریں۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1510 | 8 اکتوبر | امین الاسلام | برائن لارا | بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ | ویسٹ انڈیز 73 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1511 | 9 اکتوبر | امین الاسلام | برائن لارا | بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ | ویسٹ انڈیز 109 رنز سے |
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 1999ء–2000ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1462 | 10–14 اکتوبر | سچن ٹنڈولکر | سٹیفن فلیمنگ | اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم, موہالی | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#1464 | 22–25 اکتوبر | سچن ٹنڈولکر | سٹیفن فلیمنگ | گرین پارک اسٹیڈیم, کان پور | بھارت 8 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1465 | 29 اکتوبر–2 نومبر | سچن ٹنڈولکر | سٹیفن فلیمنگ | سردار پٹیل اسٹیڈیم, احمد آباد | میچ ڈرا | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1522 | 5 نومبر | سچن ٹنڈولکر | سٹیفن فلیمنگ | مادھوراؤ سندھیا کرکٹ گراؤنڈ, راجکوٹ | نیوزی لینڈ 43 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1523 | 8 نومبر | سچن ٹنڈولکر | سٹیفن فلیمنگ | لال بہادرشاستری اسٹیڈیم, حیدرآباد | بھارت 174 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1524 | 11 نومبر | سچن ٹنڈولکر | سٹیفن فلیمنگ | کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم, گوالیار | بھارت 14 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1525 | 14 نومبر | سچن ٹنڈولکر | سٹیفن فلیمنگ | نہرو اسٹیڈیم، گواہاٹی | نیوزی لینڈ 48 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1526 | 17 نومبر | سچن ٹنڈولکر | سٹیفن فلیمنگ | فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ, دہلی | بھارت 7 وکٹوں سے |
کوکا کولا چیمپئنز ٹرافی[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے کوکا کولا چیمپئنز ٹرافی 1999ء ملاحظہ کریں۔
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بے نتیجہ | نیٹ رن ریٹ | پوائنٹس[2] |
---|---|---|---|---|---|---|---|
پاکستان | 4 | 3 | 0 | 1 | 0 | +1.93 | 7 |
سری لنکا | 4 | 1 | 2 | 1 | 0 | -0.217 | 3 |
ویسٹ انڈیز | 4 | 1 | 3 | 0 | 0 | −1.839 | 2 |
گروپ اسٹیج | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ٹیم 1 | کپتان 1 | ٹیم 2 | کیپٹن 2 | مقام | نتیجہ | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1512 | 13 اکتوبر | سری لنکا | سنتھ جے سوریا | ویسٹ انڈیز | برائن لارا | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ | ویسٹ انڈیز 3 وکٹوں سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1513 | 14 اکتوبر | پاکستان | وسیم اکرم | ویسٹ انڈیز | برائن لارا | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ | پاکستان 130 رنز سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1514 | 15 اکتوبر | پاکستان | وسیم اکرم | سری لنکا | سنتھ جے سوریا | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ | میچ برابر | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1515 | 17 اکتوبر | سری لنکا | سنتھ جے سوریا | ویسٹ انڈیز | برائن لارا | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ | سری لنکا 9 وکٹوں سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1516 | 18 اکتوبر | پاکستان | وسیم اکرم | سری لنکا | سنتھ جے سوریا | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ | پاکستان 118 رنز سے | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1517 | 19 اکتوبر | پاکستان | معین خان | ویسٹ انڈیز | برائن لارا | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ | پاکستان 138 رنز سے | |
فائنل | ||||||||
نمبر | تاریخ | ٹیم 1 | کپتان 1 | ٹیم 2 | کیپٹن 2 | مقام | نتیجہ | |
ایک روزہ بین الاقوامی#1519 | 22 اکتوبر | پاکستان | وسیم اکرم | سری لنکا | سنتھ جے سوریا | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ | پاکستان 88 رنز سے |
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 1999-2000ء ملاحظہ کریں۔
واحد ٹیسٹ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1463 | 14–17 اکتوبر | الیسٹر کیمبل | اسٹیوواہ | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | آسٹریلیا 10 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1518 | 21 اکتوبر | الیسٹر کیمبل | اسٹیوواہ | کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو | آسٹریلیا 83 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1520 | 23 اکتوبر | الیسٹر کیمبل | اسٹیوواہ | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | آسٹریلیا 9 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1521 | 24 اکتوبر | الیسٹر کیمبل | اسٹیوواہ | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | آسٹریلیا 9 وکٹوں سے |
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 1999ء-2000ء ملاحظہ کریں۔
واحد ٹیسٹ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1466 | 29 اکتوبر–1 نومبر | ہینسی کرونیے | الیسٹر کیمبل | مانگاونگ اوول, بلومفونٹین | جنوبی افریقا ایک اننگز اور 13 رنز سے |
نومبر[ترمیم]
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1999-2000ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1467 | 5–9 نومبر | اسٹیوواہ | وسیم اکرم | گابا, برسبین | آسٹریلیا 10 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1469 | 18–22 نومبر | اسٹیوواہ | وسیم اکرم | بیللیریواوول, ہوبارٹ | آسٹریلیا 4 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1472 | 26–28 نومبر | اسٹیوواہ | وسیم اکرم | ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ, پرتھ | آسٹریلیا ایک اننگز اور 20 رنز سے |
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 1999ء-2000ء ملاحظہ کریں۔
واحد ٹیسٹ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1468 | 11–14 نومبر | اینڈی فلاور | ہینسی کرونیے | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | جنوبی افریقا ایک اننگز اور 219 رنز سے |
سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 1999ء-2000ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1470 | 18–22 نومبر | اینڈی فلاور | سنتھ جے سوریا | کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#1473 | 26–30 نومبر | اینڈی فلاور | سنتھ جے سوریا | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | سری لنکا 6 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1474 | 4–8 دسمبر | اینڈی فلاور | سنتھ جے سوریا | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | میچ ڈرا | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1527 | 11 دسمبر | اینڈی فلاور | سنتھ جے سوریا | کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو | بے نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1528 | 12 دسمبر | اینڈی فلاور | سنتھ جے سوریا | کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو | سری لنکا 13 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1529 | 15 دسمبر | اینڈی فلاور | سنتھ جے سوریا | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | سری لنکا 98 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1530 | 18 دسمبر | اینڈی فلاور | سنتھ جے سوریا | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | سری لنکا 6 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1531 | 19 دسمبر | اینڈی فلاور | سنتھ جے سوریا | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | زمبابوے 6 وکٹوں سے |
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 1999–2000ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1471 | 25–28 نومبر | ہینسی کرونیے | ناصر حسین | وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ | جنوبی افریقا ایک اننگز اور 21 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1475 | 9–13 دسمبر | ہینسی کرونیے | ناصر حسین | سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#1480 | 26–30 دسمبر | ہینسی کرونیے | ناصر حسین | کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#1482 | 2–5 جنوری | ہینسی کرونیے | ناصر حسین | نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن | جنوبی افریقا ایک اننگز اور 37 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1483 | 14–18 جنوری | ہینسی کرونیے | ناصر حسین | سپر اسپورٹ پارک, سینچورین | انگلستان 2 وکٹوں سے |
دسمبر[ترمیم]
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1999-2000ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز - بارڈر-گواسکر ٹرافی | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1476 | 10–14 دسمبر | اسٹیوواہ | سچن ٹنڈولکر | ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ | آسٹریلیا 285 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1479 | 26–30 دسمبر | اسٹیوواہ | سچن ٹنڈولکر | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | آسٹریلیا 180 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1481 | 2–4 جنوری | اسٹیوواہ | سچن ٹنڈولکر | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | آسٹریلیا ایک اننگز اور 141 رنز سے |
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1999ء-2000ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1477 | 16–20 دسمبر | سٹیفن فلیمنگ | برائن لارا | سیڈون پارک, ہیملٹن | نیوزی لینڈ 9 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1478 | 26–30 دسمبر | سٹیفن فلیمنگ | برائن لارا | بیسن ریزرو, ویلنگٹن | نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 105 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1532 | 2 جنوری | سٹیفن فلیمنگ | برائن لارا | ایڈن پارک, آکلینڈ | نیوزی لینڈ 3 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1533 | 4 جنوری | سٹیفن فلیمنگ | برائن لارا | اوون ڈیلنی پارک, تاؤپو | نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1534 | 6 جنوری | سٹیفن فلیمنگ | برائن لارا | مکلین پارک, نیپئر | نیوزی لینڈ 4 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1535 | 8–9 جنوری | سٹیفن فلیمنگ | برائن لارا | ویلنگٹن علاقائی اسٹیڈیم, ویلنگٹن | نیوزی لینڈ 4 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1538 | 11 جنوری | سٹیفن فلیمنگ | برائن لارا | اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ | نیوزی لینڈ 20 رنز سے |
جنوری[ترمیم]
کارلٹن اور یونائیٹڈ سیریز 1999ء–2000ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے کارلٹن اور یونائیٹڈ سیریز 1999ء–2000ء ملاحظہ کریں۔
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بے نتیجہ | نیٹ رن ریٹ | پوائنٹس[3] |
---|---|---|---|---|---|---|---|
آسٹریلیا | 8 | 7 | 1 | 0 | 0 | +0.920 | 14 |
پاکستان | 8 | 4 | 4 | 0 | 0 | +0.070 | 8 |
بھارت | 8 | 1 | 7 | 0 | 0 | −0.972 | 2 |
سٹینڈرڈ بینک ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 2000ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے سٹینڈرڈ بینک سہ ملکی ٹورنامنٹ 2000ء ملاحظہ کریں۔
فروری[ترمیم]
سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1999ء-2000ء ملاحظہ کریں۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1559 | 13 فروری | سعید انور | سنتھ جے سوریا | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | سری لنکا 29 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1561 | 16 فروری | سعید انور | سنتھ جے سوریا | جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ | سری لنکا 34 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1566 | 19 فروری | سعید انور | سنتھ جے سوریا | قذافی سٹیڈیم, لاہور | سری لنکا 104 رنز سے | |||
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1485 | 26 فروری–1 مارچ | سعید انور | سنتھ جے سوریا | راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی | سری لنکا 2 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1487 | 5–9 مارچ | سعید انور | سنتھ جے سوریا | ارباب نیازاسٹیڈیم, پشاور | سری لنکا 57 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1489 | 12–15 مارچ | معین خان | سنتھ جے سوریا | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | پاکستان 222 رنز سے |
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 1999ء-2000ء ملاحظہ کریں۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1562 | 16 فروری | اینڈی فلاور | ناصر حسین | کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو | انگلستان 5 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1564 | 18 فروری | اینڈی فلاور | ناصر حسین | کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو | انگلستان 1 وکٹ سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1567 | 20 فروری | اینڈی فلاور | ناصر حسین | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | انگلستان by 85 runs | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1569a | 23 فروری | اینڈی فلاور | ناصر حسین | ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے | میچ ختم کر دیا گیا |
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1999-2000ء ملاحظہ کریں۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1560a | 16 فروری | سٹیفن فلیمنگ | اسٹیوواہ | ویلنگٹن علاقائی اسٹیڈیم, ویلنگٹن | میچ ختم کر دیا گیا | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1563 | 17 فروری | سٹیفن فلیمنگ | اسٹیوواہ | ویلنگٹن علاقائی اسٹیڈیم, ویلنگٹن | بے نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1568 | 23 فروری | سٹیفن فلیمنگ | اسٹیوواہ | کیرس بروک, ڈونیڈن | آسٹریلیا 50 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1569 | 26 فروری | سٹیفن فلیمنگ | اسٹیوواہ | اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ | آسٹریلیا 48 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1570 | 1 مارچ | سٹیفن فلیمنگ | اسٹیوواہ | مکلین پارک, نیپئر | آسٹریلیا 5 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1571 | 3 مارچ | سٹیفن فلیمنگ | اسٹیوواہ | ایڈن پارک، آکلینڈ | نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1488 | 11–15 مارچ | سٹیفن فلیمنگ | اسٹیوواہ | ایڈن پارک، آکلینڈ | آسٹریلیا 62 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1491 | 24–28 مارچ | سٹیفن فلیمنگ | اسٹیوواہ | بیسن ریزرو, ویلنگٹن | آسٹریلیا 6 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1493 | 31 مارچ–3 اپریل | سٹیفن فلیمنگ | اسٹیوواہ | سیڈون پارک, ہیملٹن | آسٹریلیا 6 وکٹوں سے |
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 1999ء-2000ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1484 | 24–28 فروری | سچن ٹنڈولکر | ہینسی کرونیے | وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی | جنوبی افریقا 4 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#1486 | 2–6 مارچ | سچن ٹنڈولکر | ہینسی کرونیے | ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور | جنوبی افریقا ایک اننگز اور 71 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1572 | 9 مارچ | سوربھ گانگولی | ہینسی کرونیے | جواہر لال نہرو اسٹیڈیم (کوچی) | بھارت 3 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1573 | 12 مارچ | سوربھ گانگولی | ہینسی کرونیے | کینان اسٹیڈیم, جمشید پور | بھارت 6 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1574 | 15 مارچ | سوربھ گانگولی | ہینسی کرونیے | نہار سنگھ اسٹیڈیم, فرید آباد | جنوبی افریقا 2 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1575 | 17 مارچ | سوربھ گانگولی | ہینسی کرونیے | ریلائنس اسٹیڈیم, وڈودرا | بھارت 4 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#1576 | 19 مارچ | سوربھ گانگولی | ہینسی کرونیے | ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ, ناگپور | جنوبی افریقا 10 رنز سے |
مارچ[ترمیم]
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1999ء-2000ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#1490 | 16–20 مارچ | جمی ایڈمز | اینڈی فلاور | کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین | ویسٹ انڈیز 35 رنز سے | |||
ٹیسٹ#1492 | 24–28 مارچ | جمی ایڈمز | اینڈی فلاور | سبینا پارک, کنگسٹن | ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے |
کوکا کولا کپ 1999ء-2000ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے کوکا کولا کپ 1999ء-2000ء ملاحظہ کریں۔
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بے نتیجہ | نیٹ رن ریٹ | پوائنٹس[4] |
---|---|---|---|---|---|---|---|
جنوبی افریقا | 4 | 3 | 1 | 0 | 0 | +0.354 | 6 |
پاکستان | 4 | 2 | 2 | 0 | 0 | +0.596 | 4 |
بھارت | 4 | 1 | 3 | 0 | 0 | −1.014 | 2 |
گروپ اسٹیج | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ٹیم 1 | کپتان 1 | ٹیم 2 | کیپٹن 2 | مقام | نتیجہ |
ایک روزہ بین الاقوامی#1577 | 22 مارچ | بھارت | سوربھ گانگولی | جنوبی افریقا | ہینسی کرونیے | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | جنوبی افریقا 10 وکٹوں سے |
ایک روزہ بین الاقوامی#1578 | 23 مارچ | بھارت | سوربھ گانگولی | پاکستان | معین خان | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | بھارت 5 وکٹوں سے |
ایک روزہ بین الاقوامی#1579 | 24 مارچ | پاکستان | معین خان | جنوبی افریقا | ہینسی کرونیے | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | جنوبی افریقا 3 وکٹوں سے |
[1] | 26 مارچ | بھارت | سوربھ گانگولی | پاکستان | معین خان | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | پاکستان 98 رنز سے |
ایک روزہ بین الاقوامی#1581 | 27 مارچ | بھارت | سوربھ گانگولی | جنوبی افریقا | ہینسی کرونیے | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے |
ایک روزہ بین الاقوامی#1582 | 28 مارچ | پاکستان | معین خان | جنوبی افریقا | ہینسی کرونیے | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | پاکستان 67 رنز سے |
فائنل | |||||||
نمبر | تاریخ | ٹیم 1 | کپتان 1 | ٹیم 2 | کیپٹن 2 | مقام | نتیجہ |
ایک روزہ بین الاقوامی#1583 | 31 مارچ | پاکستان | معین خان | جنوبی افریقا | ہینسی کرونیے | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ | پاکستان 16 رنز سے |
اپریل[ترمیم]
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 1999ء-2000ء ملاحظہ کریں۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ |
ایک روزہ بین الاقوامی#1587 | 12 اپریل 2000 | شان پولاک | اسٹیوواہ | کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن | جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے |
ایک روزہ بین الاقوامی#1589 | 14 اپریل 2000 | شان پولاک | اسٹیوواہ | نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن | آسٹریلیا 5 وکٹوں سے |
ایک روزہ بین الاقوامی#1591 | 14 اپریل 2000 | شان پولاک | اسٹیوواہ | وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ | جنوبی افریقا 4 وکٹوں سے |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Season 1999/00"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2017
- ↑ "Points Table"۔ ESPN Cricinfo
- ↑ Result Summary
- ↑ "Points Table"۔ ESPN Cricinfo