ایمپریس مارکیٹ
وکیپیڈیا سے
صدر ٹاؤن میں واقع برطانوی راج کے زمانے کی تعمیر شدہ ایمپریس مارکیٹ کراچی کی قدیم ترین مارکیٹوں میں شمار ہوتی ہے ۔پہاں دستیاب اشیاء میں روزمرہ استمعال کی اجناس ، مصالحہ جات ، سبزیاں ، گوشت مرغیاں شامل ہیں اس کے علاوہ اسٹیشنری مارکیٹ ، کپڑا مارکیٹ ، پرندوں اور جانوروں کی مارکیٹ، اور پھلوں کی مارکیٹ قابل زکر ہیں یہاں کی پھلوں کی مارکیٹ میں تمام پھل دستیاب ہوتے ہیں چاہے ان کا موسم ہو یا نہ ہو۔
تصویر:Market123.jpg
ایمپریس مارکیٹ