مندرجات کا رخ کریں

غلام بھیک نیرنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غلام بھیک نیرنگ
 

معلومات شخصیت
پیدائش ستمبر 26, 1876
انبالہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات اکتوبر 16, 1952
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

غلام بھیک نیرنگ کو میر نیرنگ بھی کہا جاتا ہے۔ آپ مشہور وکیل، شاعر اور قیام پاکستان سے پہلے آل انڈیا مسلم لیگ کے عہدے دار رہے ہیں۔ آپ علامہ محمد اقبال کے دوست اور کالج فیلو بھی تھے۔ اُن کا مجموعہ کلام، کلام نیرنگ کے عنوان سے 1980ء میں کراچی سے شائع ہوا۔ آپ شدھی و ارتداد کے خلاف میدان عمل میں اترنے والی پہلی جماعت جمعیت مرکزیہ تبلیغ الاسلام انبالہ[1] کے بانی ہیں۔[2] جون 2006ء میں کراچی سے شائع ہونے والے اخبار ڈان نے ان کی ادبی خدمات کے بارے میں ایک مضمون شائع کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://archive.org/details/Tabligulislam
  2. کتاب "وفیات معارف" مرتبہ سہیل شفیق صفحہ ۲۰۱

بیرونی روابط

[ترمیم]