قراقرم ایکسپریس
Appearance
قراقرم ایکسپریس Karakoram Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | www.pakrail.com |
روٹ | |
آغاز | کراچی کینٹ |
اسٹاپ | 5 |
اختتام | لاہور جنکشن |
فاصلہ | 1,241 کلومیٹر (771 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 41 اپ (کراچی -> لاہور), 42 ڈاون (لاہور -> کراچی) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی اور اے سی بزنس |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
قراقرم ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز ترین اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا افتتاح 14 اگست 2002ء کو وزیر ریلوے لفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی نے کیا۔[1]
قراقرم ایکسپریس 16 ڈبوں پر مشتمل ہے جن میں 9 اکانومی، 4 ائرکنڈیشن بزنس، 1 ڈاننگ کار، 1 پاور وین اور 1 لوگیج وین شامل ہیں۔ یہ 1,241 کلومیٹر (771 میل) کا فاصلہ 17 گھنٹوں اور 40 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔[2]
راستہ
[ترمیم]کراچی تا لاہور براستہ حیدر آباد، روہڑی، خانیوال اور فیصل آباد
اسٹاپز
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ KARACHI: Karakoram Express train inaugurated
- ↑ "New coaches in Karakoram Express introduced"۔ 03 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2013
- ↑ "Pakistan Railways official website, Karakoram Express Timings"۔ 30 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2013