پنجاب ریلوے برطانوی دور میں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پنجاب ریلوے برطانوی دور میں
صدر دفترلاہور, پنجاب برطانوی راج، برطانوی دور

پنجاب ریلوے ( ان اہم ریلوے کمپنیوں میں سے ایک تھی جو برطانوی راج کے دوران 1855 ے اور 1885 ے کے درمیان پنجاب میں کام کرتی رہی تھی۔ [1]

تاریخ[ترمیم]

پنجاب ریلوے جولائی 1855 ءمیں پارلیمنٹ کے سندھے ریلوے ایکٹ کی منظوری کے فوراً بعد قائم ہوئی تھی۔ [2][3] پنجاب ریلوے کا آغاز 13 مئی 1861ء میں کراچی-کوٹری ریلوے لائن کے کھلنے کے فوراً بعد ہوا۔ انڈس فلوٹیلا کو کوٹری سے ملتان تک مسافروں کو بھاپ کے ذریعے پہنچانے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ ملتان سے لاہور سے امرتسر تک نئی ریلوے لائن بچھائی جانے لگی۔ یہ لائن 1861ء میں کھولی گئی اور 1870ء میں، پنجاب ریلوے کو سندھے ریلوے اور دہلی ریلوے کمپنیوں کے ساتھ ملا دیا گیا اور اس کا نام بدل کر سندھے، پنجاب اور دہلی ریلوے کمپنی رکھا گیا۔

رولنگ اسٹاک[ترمیم]

1864ء کے آخر تک کمپنی کے پاس 8 بھاپ انجن، 36 کوچز اور 140 سامان ویگنیں تھیں۔ [4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • پاکستان میں ریل ٹرانسپورٹ کی تاریخ
  • پاکستان ریلوے
  • سندھے، پنجاب اور دہلی ریلوے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sir William Patrick Andrew (1857)۔ The Punjaub Railway. A Selection from Official Correspondence Regarding the Introduction of Railways Into the Punjaub, with Map of Scinde and the Punjaub ... (بزبان انگریزی)۔ W.H. Allen and Company 
  2. H.M. Government "Statute Law Repeals: Nineteenth Report : Draft Statute Law (Repeals) Bill; April 2012"; pages 134–135, paragraphs 3.78-3.83 Retrieved on 2 January 2016
  3. "Money Market and City Intelligence", The Times, Wednesday, 15 June 1859, #23333, 7a.
  4. Zeitung des Vereins Deutscher Eisenbahn-Verwaltungen (بزبان الألمانية)۔ Verein Deutscher Eisenbahn-Verwaltungen, Leipzig۔ 1866۔ صفحہ: 354 

بیرونی روابط[ترمیم]