ہرمیندر صاحب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہرمیندر صاحب
ਹਰਿਮੰਦਰ ਸਾਹਿਬ
گولڈن ٹیمپل

ہرمیندر صاحب(خدا کا گھر),
مشہور نام گولڈن ٹیمپل[1][2]
عمومی معلومات
طرز تعمیر سکھ فن تعمیر
قصبہ یا شہر امرتسر
ملک بھارت
جغرافیائی متناسق نظام 31°37′12″N 74°52′37″E / 31.62°N 74.87694°E / 31.62; 74.87694متناسقات: 31°37′12″N 74°52′37″E / 31.62°N 74.87694°E / 31.62; 74.87694
آغاز تعمیر دسمبر 1585 AD
تکمیل اگست 1604


ہرمیندر صاحب (پنجابی:ਹਰਿਮੰਦਰ ਸਾਹਿਬ) یا دربار صاحب۔[3] اس کو عام طور پر گولڈن ٹیمپل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔[4] بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں سکھ مذہب کی ایک اہم مقدس عبادت گاہ ہے۔ یہ وہ ہی عبادت گاہ ہے جس پر1984 میں بھارتی فوجی آپریشن بلیو سٹار ہوا۔ جس کے نتیجے میں اس عمارت کو شدید نقصان پہنچا، اور اس میں موجود سکھ حوالہ جاتی کتب خانہ کتب خانہ بھی تباہ ہو گیا۔

آپریشن بلیو سٹار کے بعد ہرمیندر صاحب کی حالت

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ خطا در حوالہ: غلط <ref> ٹیگ؛ حوالہ بنام Harban_Singh_1998 کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا
  2. ^ The Sikhism Home Page: Introduction to Sikhism
  3. ^ Harban Singh; Punjabi University (1998)، http://www.advancedcentrepunjabi.org/eos
  4. ^ Golden Temple, Punjabi University, Parm Barkshish Singh, Devinder Kumar Verma https://en.wikipedia.org/wiki/Special:BookSources/9788173805691