نقشہ پیری رئیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نقشہ پیری رئیس

نقشہ پیری رئیس (Piri Reis map) دنیا کا ایک نقشہ ہے جسے سلطنت عثمانیہ کے امیرالجر اور نقشہ نگار پیری رئیس نے 1513ء میں مرتب کیا۔