القائم بامر اللہ
Appearance
القائم بامر اللہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: أبو جعفر عبد الله القائم بأمر الله) | |||||||
مناصب | |||||||
عباسی خلیفہ (26 ) | |||||||
برسر عہدہ 30 نومبر 1031 – 2 اپریل 1075 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 9 اکتوبر 1001ء بغداد |
||||||
وفات | 2 اپریل 1075ء (74 سال) بغداد |
||||||
شہریت | دولت عباسیہ | ||||||
اولاد | سیدہ خاتون | ||||||
والد | القادر باللہ | ||||||
خاندان | بنو عباس | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | شاعر ، خلیفہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
القائم بامر اللہ (پیدائش: 5 اکتوبر1001ء— وفات: 2 اپریل 1075ء) خلافت عباسیہ کا چھبیسواں حکمران خلیفہ تھا جس نے 1031ء سے 1075ء تک حکومت کی۔ القائم کے بعد طویل ترین حکمرانی الناصر لدین اللہ نے کی۔
سوانح
[ترمیم]القائم بامر اللہ القادر باللہ کا بیٹا تھا۔
عہد حکومت
[ترمیم]ان کے اور دیگر خلفا کے دور میں ادب، بطور خاص فارسی ادب کو کافی فروغ ملا۔ مشہور فلسفی الفارابی 950ء میں وصال کر گئے؛ المتنبہ، جو مشرق کے مشہور ترین عرب شعرا میں سے ایک تھے اور خود ایک عرب تھے، 956ء میں گذر گئے۔ اس کے علاوہ ان سب میں مشہور ایرانی ابو علی حسین ابن عبد اللہ ابن سینا (المعروف بہ ابن سینا) 1037ء میں گذر گئے۔