الراشد باللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الراشد باللہ
مناصب
عباسی خلیفہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 اگست 1135  – 17 اگست 1136 
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1109  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جون 1138 (28–29 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان،  موصل  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات تیز دار ہتھیار کا گھاؤ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Black flag.svg دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد المقتفی لامر اللہ  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد المسترشد باللہ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خلیفہ خلافت عباسیہ (بغداد)  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ بادشاہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راشد باللہ، (پیدائش: 1109ء - وفات: 1138ء) ایک عباسی خلیفہ تھا۔ اس نے 1135ء/529ھ سے لے کر 1136ء/530ھ تک خلافت کا عہدہ سنبھالا۔ مسترشد باللہ نے اپنی زندگی میں ہی اپنے بیٹے کو ولی عہد نامزد کرکے اس کی بیعت لے لی تھی۔ 1135ء/529ھ میں باپ کے قتل کے بعد راشد باللہ تخت نشین ہوا۔

واقعات[ترمیم]

  • سلطان مسعود اور راشد باللہ میں سخت اختلاف پیدا ہوا۔
  • لوگوں سے مال و دولت کے لیے ظلم و زیادتی سے کام لیا۔
  • لوگوں کی شکایت ہر سلطان کو موقع ملا اور اس نے بغداد پر چڑھائی کردی لیکن خلیفہ موصل چلا گیا۔
  • اس کی غیر حاضری سے سلطان مسعود نے فائدہ اٹھایا اور لوگوں کی شہادتیں لے کر مسئلہ فقہا اور قضاۃ کے سامنے پیش کیا کہ ایسے ظالم کے مرتکب شخص کو معزول کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔ قاضی نے نائب السلطنت کو خلیفہ کی معزولی کا فتوی دے دیا، جس پر اسے معزول کر دیا گیا۔
  • 1136ء/530ھ میں بعض عجمیوں نے اسے قتل کر دیا اور مقتول حکمرانوں کی فہرست میں مزید ایک اور کا اضافہ کر دیا۔ بغداد میں اس کہ قتل کا رد عمل ہوا اور اس کی ظلم و زیادتی کے باوجود لوگوں نے اس کے قتل کا سوگ منایا۔ اسے قتل کرنے والے حشاشین تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

راشد باللہ
چھوٹی شاخ بنو ہاشم
پیدائش: 1109ء وفات: 1138ء
مناصب سنت
ماقبل 
مسترشد باللہ
خلیفہ
1135ء–1136ء
مابعد 
مستعفی بامرللہ