ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس
قیام1976ء
ملکپاکستان
حجم8945 ملازمین
حصہAviation Division
ہیڈکواٹرکراچی
Colourنیلا اور ہلکا نیلا
        

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (پاکستان) (ASF) پاکستان ایوی‌ایشن ڈویژن کا ایک حصہ ہے جو ایئرپورٹس اور جہازوں کی حفاظت کا ذمہ دار ہے - اے ایس ایف کا موجودہ ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل ظفر الحق خان ہے -

اے ایس ایف کی بنیاد 1975ء ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس ایکٹ 77 (LXXVII) کے تحت 1976ء میں رکھی گئی شروع میں یہ سول ایوی ایشن ڈیپارٹمنٹ کا ڈائریکٹوریٹ تھا- مارچ 1981ء میں پی آئی اے کے ایک طیارے کے ہائی جیک ہونے کی وجہ سے سیکیورٹی کو مزید سخت کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی اس لیے دسمبر 1983ء میں اے ایس ایف کو وزارت دفاع کے ماتحت کر دیا گیا- [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]