بلوچ نیشنل موومنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ پارٹی ابتدا میں بلوچستان نیشنل موومنٹ کے نام سے قائم ہوئی۔ 2002 میں اسے بلوچ نیشنل موومنٹ کا نام دے دیا گیا۔ اس پارٹی کی شاخیں ایران، افغانستان اور متحدہ عرب امارات میں بھی ہیں۔ پارٹی کے بانی صدر غلام محمد بلوچ اور جنرل سیکرٹری لالہ منیر بلوچ تھے۔ ان دونوں رہنماؤں کو اپریل 2009ء میں تربت میں قتل کر دیا گیا۔

موقف[ترمیم]

بی این ایم کا موقف اور پروگرام آزاد بلوچستان کا قیام ہے جس میں ایران، افغانستان اور پنجاب کے بلوچ علاقے بھی شامل ہوں گے۔