مندرجات کا رخ کریں

بھارتی ریاستیں بلحاظ اردو متکلمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو بھارت کی ایک قومی زبان ہے۔ یہ بھارت کی سات ریاستوں کی سرکاری زبان ہے جو درج ذیل ہے-

اردو بولنے والوں کی تعداد

[ترمیم]

2001ء کے اندازے کے مطابق اردو مردم شماری کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی فہرست درج ذیل ہے۔ [1]

درجہ ریاست اردو بولنے والے
افراد مرد خواتین
بھارت 85,061,078 46,837,143 45,698,968
1 یوپی 38,272,080 20,947,596 19,324,484
2 بہار 17,757,548 8,891,011 8,566,537
3 دہلی 8,575,033 4,351,545 4,223,488
4 مہاراشٹرا 6,895,501 3,247,547 3,247,954
5 تلنگانہ اور آندھرا پردیش 5,539,910 3,430,719 2,109,191
6 جھارکھنڈ 3,324,411 2,206,458 1,117,953
7 مدھیہ پردیش 3,186,364 2,180,019 1,006,345
8 پنچ تنتر 2,674,333 1,373,117 1,301,216
9 مغربی بنگال 1,653,739 914,087 739,652
10 راجستھان 1,462,983 781,000 681,002
11 گجرات 1,350,630 687,723 663,907
12 اڈيشا 899,299 411,692 288,817
13 تامل ناڈو 511,299 273,914 232,385
14 اتراکھنڈ 497,081 265,152 231,929
15 ہریانہ 260,687 140,038 120,649
16 چھتیس گڑھ 88,008 46,670 41,338
17 گوا 54,163 28,306 25,857
18 پنجاب، بھارت 27,660 16,971 10,689
19 کیرلا 51,492 26,703 25,789
20 جموں و کشمیر 13,251 8,293 4,958
21 چنڈی گڑھ 7,254 4,428 2,826
22 پدوچیری 7,092 3,450 3,642
23 ہماچل پردیش 4,787 3,146 1,641
24 آسام 4,715 2,821 1,894
25 سکم 2,930 2,118 812
26 میگھالیہ 2,531 1,509 1,022
27 جزائر انڈمان و نکوبار 1,615 885 730
28 اروناچل پردیش 1,258 883 375
29 دادرا و نگر حویلی 994 590 404
30 ناگالینڈ 759 562 197
31 دمن و دیو 574 388 186
32 منی پور 483 470 13
33 تریپورہ 313 253 60
34 میزورم 98 84 14
35 لکشادیپ 26 14 12

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2016-03-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-07{{حوالہ ویب}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)