جلال آبادی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جلال آبادی زبان یا سلہٹی زبان شمال مشرقی بنگلہ دیش کے سلہٹ ڈویژن، ہوجائی ضلع اور آسام کی وادی بارک اور تریپورہ کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہے۔ برطانیہ، امریکہ اور خلیجی ممالک میں رہنے والے زیادہ تر بنگلہ دیشی یہ زبان بولتے ہیں۔

پاکستان کے دور میں، مقامی طور پر سلہٹ کا نام شاہ جلال کے نام پر جلال آباد رکھا گیا اور اس زبان کو آج بھی کچھ لوگ جلال آبادی زبان کے نام سے پکارتے ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]