"العیزریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:مرقس کی انجیل (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 20: سطر 20:
}}
}}


'''العیزریہ''' (Al-Eizariya یا al-Azariya) (عربی: العيزريه) جسے کبھی کبھی اپنے قرون وسطی کے نام [[بیت عنیاہ]] بھی کہا جاتا ہے [[مغربی کنارہ]]، [[دولت فلسطین]] میں ایک [[شہر]] ہے۔ '''فلسطینی مرکزی بیورو برائے اعداد و شمار''' کے مطابق العیزریہ [[فلسطین]] کا دوسرا بڑا شہر ہے۔<ref>Table 9: Localities in Jerusalem Governorate by Type of Locality and Selected Indicators, 2007, [http://www.pcbs.gov.ps/Portals/_pcbs/census2007/ind_loca_09.pdf Main Indicators by Locality Type – جنوری 2009]، p. 52. Palestinian Central Bureau of Statistics.</ref>
'''العیزریہ''' (Al-Eizariya یا al-Azariya) (عربی: العيزريه) جسے کبھی کبھی اپنے قرون وسطی کے نام [[بیت عنیاہ]] بھی کہا جاتا ہے [[مغربی کنارہ]]، [[دولت فلسطین]] میں ایک [[شہر]] ہے۔ '''فلسطینی مرکزی بیورو برائے اعداد و شمار''' کے مطابق العیزریہ [[فلسطین]] کا دوسرا بڑا شہر ہے۔<ref>Table 9: Localities in Jerusalem Governorate by Type of Locality and Selected Indicators, 2007, [http://www.pcbs.gov.ps/Portals/_pcbs/census2007/ind_loca_09.pdf Main Indicators by Locality Type – جنوری 2009] {{wayback|url=http://www.pcbs.gov.ps/Portals/_pcbs/census2007/ind_loca_09.pdf |date=20101114002607 }}، p. 52. Palestinian Central Bureau of Statistics.</ref>


یہ [[جبل زیتون]] کی جنوب مشرقی ڈھلوان پر واقع [[یروشلم]] سے 2 میل (3.2 کلومیٹر) سے کم فاصلے پر واقع ہے۔ شہر عام طور پر [[بائبل]] میں مذکور گاؤں [[بیت عنیاہ (کتاب مقدس گاؤں)|بیت عنیاہ]] کے طور پر شناخت کیا جاتا ہے۔ العیزریہ جس کے معنی [[عزیر علیہ السلام]] کی مناسبت سے '''[[عزیر علیہ السلام|عزیر]] کا گھر''' ہیں۔ جبکہ [[مسیحیت]] میں [[عہد نامہ جديد]] کے مطابق العیزریہ کا نام '''لعزر''' کے نام پر ہے جسے [[عیسیٰ علیہ السلام]] نے مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیا۔<ref>یوحنا، 11:1-53</ref>
یہ [[جبل زیتون]] کی جنوب مشرقی ڈھلوان پر واقع [[یروشلم]] سے 2 میل (3.2 کلومیٹر) سے کم فاصلے پر واقع ہے۔ شہر عام طور پر [[بائبل]] میں مذکور گاؤں [[بیت عنیاہ (کتاب مقدس گاؤں)|بیت عنیاہ]] کے طور پر شناخت کیا جاتا ہے۔ العیزریہ جس کے معنی [[عزیر علیہ السلام]] کی مناسبت سے '''[[عزیر علیہ السلام|عزیر]] کا گھر''' ہیں۔ جبکہ [[مسیحیت]] میں [[عہد نامہ جديد]] کے مطابق العیزریہ کا نام '''لعزر''' کے نام پر ہے جسے [[عیسیٰ علیہ السلام]] نے مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیا۔<ref>یوحنا، 11:1-53</ref>

نسخہ بمطابق 06:03، 9 نومبر 2021ء

دیگر نقل نگاری
 • عربیالعيزريه
 • دیگر تلفظal-'Eizariya (دفتری)
al-Izzariya (غیر سرکاری)
العیزریہ 1940
العیزریہ 1940
محافظہالقدس
حکومت
 • قسمبلدیہ
 • سربراہ بلدیہعصام فرعون
آبادی (2007)
 • دائرہ کار17٫606
نام کے معنیعزیر کا گھر (اسلام)
لعزر کا مقام (مسیحیت) [1]

العیزریہ (Al-Eizariya یا al-Azariya) (عربی: العيزريه) جسے کبھی کبھی اپنے قرون وسطی کے نام بیت عنیاہ بھی کہا جاتا ہے مغربی کنارہ، دولت فلسطین میں ایک شہر ہے۔ فلسطینی مرکزی بیورو برائے اعداد و شمار کے مطابق العیزریہ فلسطین کا دوسرا بڑا شہر ہے۔[2]

یہ جبل زیتون کی جنوب مشرقی ڈھلوان پر واقع یروشلم سے 2 میل (3.2 کلومیٹر) سے کم فاصلے پر واقع ہے۔ شہر عام طور پر بائبل میں مذکور گاؤں بیت عنیاہ کے طور پر شناخت کیا جاتا ہے۔ العیزریہ جس کے معنی عزیر علیہ السلام کی مناسبت سے عزیر کا گھر ہیں۔ جبکہ مسیحیت میں عہد نامہ جديد کے مطابق العیزریہ کا نام لعزر کے نام پر ہے جسے عیسیٰ علیہ السلام نے مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیا۔[3]

تصاویر

حوالہ جات

  1. Palmer. 1881, p. 285
  2. Table 9: Localities in Jerusalem Governorate by Type of Locality and Selected Indicators, 2007, Main Indicators by Locality Type – جنوری 2009 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pcbs.gov.ps (Error: unknown archive URL)، p. 52. Palestinian Central Bureau of Statistics.
  3. یوحنا، 11:1-53