"کراچی بلدیاتی انتخابات 2023" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اقبال کا شاہین نے صفحہ کراچی بلدیاتی انتخابات 2022 کو کراچی بلدیاتی انتخابات 2023 کی جانب منتقل کیا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 66: سطر 66:
* [[عالمگیر خان]]
* [[عالمگیر خان]]
* اشرف جبار قریشی
* اشرف جبار قریشی
* خرم شیر زمان<ref>{{Cite web|url=https://www.bolnews.com/videos/karachi-new-mayor-pti-nominates-4-candidates-imran-khan-breaking-news/|title=مئیر کراچی کون ہوگا۔۔۔۔پی ٹی آئی سے چار امیدوار سامنے آ گئے|website=بول نیوز}}</ref>
* خرم شیر زمان<ref>{{Cite web|url=https://www.bolnews.com/videos/karachi-new-mayor-pti-nominates-4-candidates-imran-khan-breaking-news/|title=مئیر کراچی کون ہوگا۔۔۔۔پی ٹی آئی سے چار امیدوار سامنے آ گئے|website=بول نیوز|access-date=2022-08-13|archive-date=2022-08-13|archive-url=https://web.archive.org/web/20220813114121/https://www.bolnews.com/videos/karachi-new-mayor-pti-nominates-4-candidates-imran-khan-breaking-news/|url-status=dead}}</ref>
|
|
|-
|-

نسخہ بمطابق 12:56، 17 دسمبر 2022ء

15 جنوری 2023
→ کراچی بلدیاتی انتخابات 2015 15 جنوری 2023ء (2023ء-01-15)

مئیر قبل انتخابات

وسیم اختر
ایم کیو ایم

منتخب مئیر

اعلان ہونا باقی

کراچی بلدیاتی انتخابات، 15 جنوری 2023 کو کراچی ، پاکستان میں یونین کونسلوں کے اراکین کے انتخاب کے لیے منعقد ہونے والے ہیں۔ یہ کراچی کے تیسرے بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

پس منظر

2015 کے انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ - پاکستان نے 64.5 فیصد ووٹ حاصل کیے اور اس طرح ان کا امیدوار وسیم اختر کراچی کے میئر منتخب ہوگئے۔ اس کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی 11.5 فیصد اور پاکستان مسلم لیگ (ن) 9.2 فیصد ووٹوں کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔ [1]

خطِ زمانی

  • یکم ستمبر 2020 کو سندھ بھر کی مقامی حکومتیں اپنی مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل کر دی گئیں۔ [2]
  • دسمبر 2021 میں، حکومت سندھ نے اعلان کیا کہ وہ فروری یا مارچ 2022 میں بلدیاتی انتخابات کرائے گی۔
  • بعد ازاں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا کہ انتخابات 24 جولائی 2022 کو ہوں گے۔ [3]
  • 20 جولائی کو، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے "ممکنہ بارشوں اور خراب موسم" کا حوالہ دیتے ہوئے انتخابات کو 28 اگست تک ری شیڈول کیا۔ [4]
  • 24 اگست کو بارشوں اور شہری سیلاب کے خطرے کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر الیکشن ملتوی کروا دئے۔
  • 14ستمبر کو الیکشن کمیشن نے 23 اکتوبر کی نئی تاریخ کا اعلان کیا۔
  • 18 اکتوبر کو الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر تیسری مرتبہ انتخابات ملتوی کر دیے۔
  • 22 نومبر کو الیکشن کمیشن نے انتخابات کے لئے 15 جنوری کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔

پارٹیاں

نام پرچم علامت قائدین ممکنہ امیدوار برائے مئیر
متحدہ قومی موومنٹ - پاکستان
خالد مقبول صدیقی
جماعت اسلامی پاکستان
سراج الحق حافظ نعیم الرحمن
پاکستان پیپلز پارٹی
بلاول بھٹو
پاکستان مسلم لیگ (ن)
شہباز شریف
پاکستان تحریک انصاف
عمران خان
پاک سرزمین پارٹی
سید مصطفی کمال سید مصطفیٰ کمال
جمعیت علمائے اسلام (ف)
فضل الرحمان
عوامی نیشنل پارٹی
اسفندیار ولی خان
مہاجر قومی موومنٹ-حقیقی
آفاق احمد
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس
پیر صبغت اللہ راشدی
پاکستان مسلم لیگ (ق)
شجاعت حسین
تحریک لبیک پاکستان
سعد حسین رضوی

نتائج

پارٹی نشستیں ووٹ
ملیر مشرق مغرب مرکزی جنوبی کورنگی کیماڑی کل حاصل کردہ %
جماعت اسلامی پاکستان
پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان مسلم لیگ (ن)
پاکستان تحریک انصاف
متحدہ قومی موومنٹ - پاکستان
جمعیت علمائے اسلام (ف)
عوامی نیشنل پارٹی
پاک سرزمین پارٹی
مہاجر قومی موومنٹ۔حقیقی
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس
پاکستان مسلم لیگ (ق)
تحریک لبیک پاکستان

حوالہ جات

  1. "A decade later, MQM on track to sweep LG polls in Karachi"۔ Observatorio Electoral (بزبان ہسپانوی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2022 
  2. Imran Ayub (2020-09-01)۔ "Local bodies across province dissolved after completion of term"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2020 
  3. News desk (2022-05-09)۔ "Local bodies elections in Karachi, Hyderabad on July 24"۔ Pakistan Observer (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2022 
  4. Fahad Chaudhry (2022-07-20)۔ "Sindh LG polls' second phase rescheduled for August 28 due to 'expected rains, bad weather'"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2022 
  5. "مئیر کراچی کون ہوگا۔۔۔۔پی ٹی آئی سے چار امیدوار سامنے آ گئے"۔ بول نیوز۔ 13 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2022