کراچی کے ناظمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میئر کراچی
70px
بلدیہ عظمی کراچی
موجودہ
وسیم اختر

30 اگست 2016 سے
رہائش کراچی,سندھ,پاکستان
مدت عہدہ چار سال
نائب ڈاکٹر ارشد وہرہ
ویب سائٹ http://www.kmc.gos.pk/

کراچی سٹی میونسپل ایکٹ 1933ء میں جاری کیا گیا۔ ابتدائی طور پر میونسپل کارپوریشن میئر و نائب میئر کی زیر صدارت ہوتی تھی جس میں 57 کونسلر شامل ہوتے تھے۔ 1976ء میں میونسپل کارپوریشن کو میٹروپولیٹن کارپوریشن کا درجہ دے دیا گیا۔ 2001ء میں اسے شہری حکومت کا درجہ دیا گیا جس کا سربراہ ناظم ہے۔ درج ذیل فہرست کراچی کے میئرز اور ناظمین کی ہے:

کراچی کے میئرز کی فہرست[ترمیم]

کراچی سٹی میونسپل ایکٹ (1933 - 1976)[ترمیم]

کراچی کے میئرز کی فہرست
شمار نام میئر آغاز مدت اختتام مدت
1 جمشید نسروانجی مہتا نومبر 1933 اگست 1934
2 ٹیکم داس وادھومل اگست 30, 1934 مئی 3, 1935
3 قاضی خدا بخش مئی 3, 1935 مئی 9, 1936
4 اردشیر ایچ ماما مئی 9, 1936 مئی 4, 1937
5 درگا داس بی آیڈوانی مئی 4, 1937 مئی 6, 1938
6 حاتم اے علوی مئی 6, 1938 مئی 5, 1939
7 آے کر سدھوا مئی 5, 1939 مئی 7, 1940
8 لعل جی ملہوترہ مئی 7, 1940 مئی 6, 1941
9 محمد ہاشم گذدر مئی 6, 1941 مئی 8, 1942
10 سہراب کے ایچ کٹرک مئی 8, 1942 مئی 11, 1943
11 شمبو ناتھ مولراج مئی 11, 1943 مئی 10, 1944
12 یوسف ہارون مئی 10, 1944 مئی 8, 1945
13 مینوئل موسکوٹا مئی 8, 1945 مئی 1, 1946
14 وشرم داس دیوان داس مئی 9, 1946 مئی 9, 1947
15 حکیم محمد احسن مئی 9, 1947 مئی 25, 1948
16 سردار خان بہادر اللہ بخش گبول اپریل 1951 جنوری 10, 1953
17 ایچ ایم حبیب اللہ پراچہ 1953
18 محمود ہارون جنوری 19, 1954 مئی 26, 1955
19 الحاج ملک باغ علی مئی 26, 1955 مئی 29, 1956
20 صدیق وہاب مئی 30, 1956 دسمبر 14, 1956
21 ایس ایم توفیق 1958
22 سردار خان بہادر اللہ بخش گبول مئی 1961 اکتوبر 1962

بلدیہ عظمی کراچی (1976 - 2000)[ترمیم]

کراچی کے ناظمین (میئرز) کی فہرست
شمار نام ناظم آغاز مدت اختتام مدت سیاسی جماعت
23 عبدالستار افغانی (بار اول) نومبر 9, 1979 نومبر 7, 1983
24 عبدالستار افغانی (بار دوم) نومبر 7, 1983 فروری 12, 1987
25 فاروق ستار جنوری 9, 1988 جولائی 27, 1992 متحدہ قومی موومنٹ
ایڈمنسٹریٹر نظام لاگو 1992 - 2001

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی (2000 - 2010)[ترمیم]

کراچی کے ناظمین (میئرز) کی فہرست
شمار نام ناظم آغاز مدت اختتام مدت نائب ناظم سیاسی جماعت
26 نعمت اللہ خان اگست 14, 2001 مئی 2005 جماعت اسلامی
27

سید مصطفیٰ کمال

اکتوبر 17, 2005 فروری 2010 نسرین جلیل متحدہ قومی موومنٹ
کمشنر نظام لاگو 2010 - 2016

سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013[ترمیم]

کراچی کے ناظمین (میئرز) کی فہرست
شمار نام ناظم آغاز مدت اختتام مدت نائب ناظم سیاسی جماعت
28
وسیم اختر
اگست 30, 2016 تاحال
ارشد وہرہ
متحدہ قومی موومنٹ

کراچی لوکل گورنمنٹ 2015 کے انتخابات کے نتائج[ترمیم]

[1]

جماعتیں کے ایم سی ملیر کراچی شرقی کراچی غربی کراچی وسطی کراچی جنوبی کورنگی
متحدہ قومی موومنٹ 139 2 20 21 50 12 34
پاکستان پیپلز پارٹی 25 5 6 4 1 9 0
پاکستان مسلم لیگ (ن) 18 3 1 9 0 4 1
پاکستان تحریک انصاف 10 0 2 4 0 2 2
جماعت اسلامی (پاکستان) 7 1 2 3 0 1 0
دیگر 10 NA NA NA 0 NA NA
کل 209 13 31 46 51 31 37


متعلقہ مضامین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ECP – Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-26۔