پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ
| فائل:Pakistan Champions League2.jpg پی کرکٹ کلب ایل | |
| ممالک | |
|---|---|
| منتطم | راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی، کے کرکٹ کلب اے |
| فارمیٹ | ٹوئنٹی/20 |
| پہلی بار | 2010 (کے سی ایل ٹی/20) |
| ٹیموں کی تعداد | 40 |
| زیادہ کامیاب | النور ناظم آباد جمخانہ (1 مرتبہ) |
پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ یا پی کرکٹ کلب ایل پاکستان کی ٹوئنٹی/20 لیگ ہے جو پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کے زیر انتظام ہے۔ یہ لیگ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کے مقام پر کھیلی جاتی ہے اور اس میں کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کا اشتراک ہے۔ اس لیگ کا پرانا نام کراچی چیمپئن لیگ تھا جو 2010 میں 16 کرکٹ کلبوں کے درمیان کھیلی گئی۔[1]
2012 میں اس لیگ میں 40 کرکٹ کلبوں نے شرکت کی جن میں 7 بین الاقوامی کلب بھی شامل تھے۔ ان کلبوں میں 16 کا تعلق کراچی جبکہ دیگر 17 کلب ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے تھے۔[2] اس مقابلے میں کلبوں کو 8 گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کراچی کے پانچ مختلف مقامات پر کیا گیا۔ یہ پاکستان کرکٹ چیمپئنز لیگ کا دوسرا ایڈیشن تھا۔[3] اس ٹورنامنٹ کے کچھ میچ جیو سوپر پر نشر کیے گئے۔[4]
اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے لیے بیس ہزار امریکی ڈالر کی رقم رکھی گئی جبکہ رنزر اپ کے لیے دس ہزار اور سیمی فائنلز کھیلنے والے کلبوں کے لیے دو ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی۔[5]
پہلے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ائرپورٹ جمخانہ تھی۔[6]
ٹیموں کی تعداد
[ترمیم]اس ٹورنامنٹ میں 40 ٹیموں نے شرکت کی۔[7] کراچی کی ٹیموں کے آخر میں شہر کا نام نہیں لکھا گیا
- ناظم آباد جمخانہ
- ملیر جمخانہ
- ڈائمنڈ کرکٹ کلب (اسلام آباد)
- پی اینڈ ٹی جمخانہ(لاہور)
- خیبر گرین کرکٹ کلب (فاٹا)
- خان سپورٹس (حیدرآباد، سندھ)
- ائرپورٹ جمخانہ
- اے او سپورٹس
- پشاور کرکٹ کلب (پشاور)
- ہانگ کانگ نیشنل کرکٹ ٹیم
- فینکس میڈیسن (متحدہ عرب امارات قومی کرکٹ ٹیم)
- دمام کرکٹ کلب (سعودی عرب)
- ریاض سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (سعودی عرب)
- قطر کرکٹ ایسوسی ایشن
- افغانستان یوتھ کلب بیسٹ ٹیم (افغانستان کرکٹ بورڈ)
- العباس کرکٹ کلب (بورے والا)
- سی اے سپورٹس (سیالکوٹ)
- راولپنڈی کنگز (راولپنڈی)
- ایس جی جدون کرکٹ کلب (ایبٹ آباد)
- کمبائنڈ کرکٹ کلب (فیصل آباد)
- آغا خان جمخانہ
- النور جمخانہ
- ٹنڈو آدم
- غوری کرکٹ کلب (حیدرآباد، سندھ)
- وائٹل فائیو کرکٹ کلب
- کریسنٹ کرکٹ کلب (ملتان)
- قائد اعظم (رحیم یار خان)
- آصف آباد سپورٹس
- داؤد سپورٹس
- گل کرکٹ کلب (راولپنڈی)
- مارکر کرکٹ کلب (کوئٹہ)
- محمد حسین کرکٹ کلب
- فیصل آباد کرکٹ کلب
- لانڈھی فرینڈ لانڈھی جمخانہ
- مسلم کرکٹ کلب (لاہور)
- یونائیٹڈ سپورٹس
- پاک کورنگی
- کورنگی الفتح
- نیشنل کرکٹ کلب (لاہور)
مسترد ویزہ
[ترمیم]بھارت سے تعلق رکھنے والے ان کرکٹ کھلاڑیوں کو جو کینیڈا کے بیری کرکٹ کلب کے لیے کھیلتے تھے ویزہ نہ مل سکا اس لیے وہ اس ٹورنامنٹ میں حصہ نہ لے سے ۔[8]
پوائنٹس ٹیبل
[ترمیم]گروپ اے
[ترمیم]| ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | ڈرا | پوائنٹس |
|---|---|---|---|---|---|
| 4 | 4 | 0 | 0 | 8 | |
| 4 | 3 | 1 | 0 | 6 | |
| 4 | 1 | 1 | 1 | 3 | |
| 4 | 1 | 1 | 1 | 3 | |
| 4 | 0 | 4 | 0 | 0 |
گروپ بی
[ترمیم]| ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | ڈرا | پوائنٹس |
|---|---|---|---|---|---|
| 4 | 3 | 1 | 0 | 6 | |
| 4 | 3 | 1 | 0 | 6 | |
| 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | |
| 4 | 1 | 3 | 0 | 2 | |
| 4 | 1 | 3 | 0 | 2 |
گروپ سی
[ترمیم]| ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | ڈرا | پوائنٹس |
|---|---|---|---|---|---|
| 4 | 4 | 0 | 0 | 8 | |
| 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | |
| 4 | 2 | 4 | 0 | 4 | |
| 4 | 1 | 3 | 0 | 2 | |
| 4 | 1 | 3 | 0 | 2 |
گروپ ڈی
[ترمیم]| ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | ڈرا | پوائنٹس |
|---|---|---|---|---|---|
| 4 | 3 | 1 | 0 | 6 | |
| 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | |
| 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | |
| 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | |
| 4 | 1 | 3 | 0 | 2 |
گروپ ای
[ترمیم]| ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | ڈرا | پوائنٹس |
|---|---|---|---|---|---|
| 4 | 4 | 0 | 0 | 8 | |
| 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | |
| 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | |
| 4 | 1 | 3 | 0 | 2 | |
| 4 | 1 | 3 | 0 | 2 |
گروپ ایف
[ترمیم]| ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | ڈرا | پوائنٹس |
|---|---|---|---|---|---|
| 4 | 4 | 0 | 0 | 8 | |
| 4 | 3 | 1 | 0 | 6 | |
| 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | |
| 4 | 1 | 3 | 0 | 2 | |
| 4 | 0 | 4 | 0 | 0 |
گروپ جی
[ترمیم]| ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | ڈرا | پوائنٹس |
|---|---|---|---|---|---|
| 4 | 3 | 1 | 0 | 6 | |
| 4 | 3 | 1 | 0 | 6 | |
| 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | |
| 4 | 1 | 3 | 0 | 2 | |
| 4 | 1 | 3 | 0 | 2 |
گروپ ایچ
[ترمیم]| ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | ڈرا | پوائنٹس |
|---|---|---|---|---|---|
| 4 | 3 | 1 | 0 | 6 | |
| 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | |
| 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | |
| 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | |
| 4 | 1 | 3 | 0 | 2 |
ناک آؤٹ
[ترمیم]| پری کوارٹر فائنلز | کوارٹر فائنلز | سیمی فائنلز | فائنل | ||||||||||||||||
| 1 | 116/10 | ||||||||||||||||||
| 16 | 147/9 | ||||||||||||||||||
| 141/10 | |||||||||||||||||||
| 160/7 | |||||||||||||||||||
| 8 | 114–2 | ||||||||||||||||||
| 9 | 112/10 | ||||||||||||||||||
| 158/5 | |||||||||||||||||||
| 118/9 | |||||||||||||||||||
| 5 | 127–9 | ||||||||||||||||||
| 12 | 130–3 | ||||||||||||||||||
| 129/7(19/0) | |||||||||||||||||||
| 129/9(13/0) | |||||||||||||||||||
| 4 | 92/10 | ||||||||||||||||||
| 13 | 133/7 | ||||||||||||||||||
| 114/10 | |||||||||||||||||||
| 115/3 | |||||||||||||||||||
| 6 | 145/5 | ||||||||||||||||||
| 11 | 109/10 | ||||||||||||||||||
| 135/9 | |||||||||||||||||||
| 107/10 | |||||||||||||||||||
| 3 | 137/9 | ||||||||||||||||||
| 14 | 104/10 | ||||||||||||||||||
| 110/10 | |||||||||||||||||||
| 111/1 | |||||||||||||||||||
| 7 | 157/7 | ||||||||||||||||||
| 10 | 120/10 | ||||||||||||||||||
| 90/10 | |||||||||||||||||||
| 91/2 | |||||||||||||||||||
| 2 | 109/4 | ||||||||||||||||||
| 15 | 108/6 | ||||||||||||||||||
| فاتح: پی سی سی ایل |
|---|
قابل ذکر کھلاڑی
[ترمیم]فواد عالم(النور جمخانہ)، وہاب ریاض(النور جمخانہ)، ذوالقرنین حیدر(پی اینڈ ٹی جمخانہ)، یاسر حمید(پشاور کرکٹ کلب)، انور علی(پاکستان کرکٹ کلب)، اویس ضیاء (پاک کورنگی) عبد الرزاق (مسلم کرکٹ کلب) وغیرہ۔
قابل ذکر کارکردگی
[ترمیم]ہیٹرک عدنان غنی،(راولپنڈی کنگز 3–18 بمقابہ فینکس میڈیسن متحدہ عرب امارات)، شیراز بھٹی، (راولپنڈی کنگز 5–16 vs آصف آباد سپورٹس)،
بہترین گیند بازی: شاہ زیب خان(ملیر جمخانہ 5–9 بمقابلہ آصف آباد سپورٹس)، رمیز عزیز (وائٹل فائیو 5–12 بمقابلہ فیصل آباد کرکٹ کلب )، جنید نادر (ایس جی جدون ایبٹ آباد، 5–22 بمقابلہ ائرپورٹ جمخانہ)، جنید جان (مسلم جمخانہ لاہور، 5–16 بمقابلہ ایس ایس ٹی کلب دمام)
بہترین بلے بازی: سعید خان (خیبر گرین کرکٹ کلب، 107 بمقابلہ راولپنڈی کنگز)، شاہد یوسف (سی اے سپورٹس سیالکوٹ، 129 بمقابلہ پی اینڈ ٹی جمخانہ لاہور) اعجاز علی شاہ (النور جمخانہ) 81(53 گیندیں)
ٹیم کا زیادہ سے زیادہ مجموعہ
ناظم آباد جمخانہ 197–2 بمقابلہ محمد حسین کرکٹ کلب
خیبر گرین کرکٹ کلب 170–9 بمقابلہ ملیر جمخانہ
میدان
[ترمیم]گروپ میچ
[ترمیم]- آر ایل سی اے گراؤنڈ کورنگی(براہ راست نشرکاری)
- آر ایل سی اے گراؤنڈ گلبرگ
- آر ایل سی اے (نئی کراچی ٹاؤن)
- اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم
- لانڈھی جمخانہ
براہ راست نشرکاری
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]- پاکستان پریمئیر لیگ (ٹوئنٹی/20)
- سپر 8 ٹی/20 کپ
- ٹوئنٹی/20 کپ
- کراچی رمضان کرکٹ
- فیصل بینک ٹی/20 کپ 2012–13
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Rashid Latif Cricket Academy، آر ایل سی اے، 2006-12-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-07
- ↑ "پاکستان چیمپئنز لیگ: پاکستان کرکٹ بورڈ بین الاضلاعی کرکٹ مقابلہ"، دی ایکسپریس ٹریبیون، 19 مئی 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-27
- ↑ "پاکستان چیمپئنز لیگ کا آغاز"، دی نیشن، 21 مئی 2012، 2012-05-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-27
- ↑ "ٹورنامنٹ کے بارے میں"، جیو سوپر، 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-27
- ↑ "/پاکستان چیمپئنز لیگ: کراچی چار غیر ملکی کلبوں کا میزبان اور کل 32 ٹیموں کا ٹورنامنٹ"، دی ایکسپریس ٹریبیون، 21 مئی 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-27
- ↑ "ائرپورٹ جمخانہ نے کراچی چیمپئنز لیگ جیت لی"، sportsencounter، 25 فروری 2010، 2012-06-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-27
- ↑ "پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ، ترمیم شدہ نتائج، مئی 25 اور 26، 2012"، المپک سپورٹس، 27 مئی 2012، 2014-04-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-27
- ↑ "پاکستان چیمپئنز لیگ: کینیڈا کے کلب کے بھارتی کھلاڑیوں کے ویزے مسترد"، دی ایکسپریس ٹریبیون، 12 مئی 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-28
- ↑ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی، 2006-12-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-16